
عذبہ، حمائل اوربیضاء ناموں کے متعلق وضاحت
سوال: ۔۔عَذْبَہ۔۔حَمَائِل۔۔۔بَیضَاء،،ان میں سے کونسا اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہئے ؟
عورت کے لیے سونے کی گھڑی پہننا اور اس میں ٹائم دیکھنا
جواب: رکھنا پہننا نہیں۔ جیسے جیب میں اشرفیاں پڑی ہوں، ہاں سونے کی گھڑی یاچاندی کی گھڑی میں وقت دیکھنامردو عورت سب کو حرام ہے کہ عورتوں کو پہننے کی اجازت ہے ...
الیکٹریشن کا کم پیسوں میں چیز خرید کر زیادہ بل بنوانا
جواب: رکھنا الیکٹریشن کا حلال نہیں،یہ دھوکہ وغدر ہےجو مسلمان کی شان نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہ...
والدہ بالوں میں کالا کلر لگانے کا کہے تو بیٹی کیا کرے ؟
جواب: رکھنا شرعاًواجب ہےاوربالکل کٹوانایاایک مٹھی سےکم کروادینایہ دونوں کام گناہ ہے۔ بخاری شریف میں ہے: ’’عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: خالفوا المشر...
مسجد کے قرآن پاک کو لے کر اس کی جگہ دوسرا رکھ دینا کیسا ؟
سوال: مسجد نبوی شریف میں قرآن پاک رکھ کر اس کی جگہ پہلے سے رکھا ہوا قرآن لے لینا کیسا اور اسطرح کرلیا ہو اور قرآن پاس موجود ہو تو کیا اسے مسجد شریف میں رکھنا ہوگا ؟
قادیانی سے علاج کروانا کیسا ہے؟
جواب: رکھنا جائز نہیں ہے، لہذا قادیانیوں سے علاج کروانا بھی جائز نہیں بلکہ ان کے علاوہ کسی اور سنی مسلمان سے علاج کروایا جائے۔ شفا ڈاکٹر نہیں بلکہ اللہ تعال...