
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: سلام و المسلمین اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:”قرآن عظیم سورۂ ...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: وقت اس مسجدکا سامان دوسری مسجدکودے سکتے ہیں،لہذا اس مسئلہ سے معلوم ہواکہ لقطہ میں جس صدقہ کاحکم دیاگیاہے وہ اس چوتھے معنی(جس میں نہ تملیک ہے نہ اباحت،...
جس کی پانچ نمازیں اور وتر قضا ہو گئے وہ صاحب ترتیب رہے گا یا نہیں؟
جواب: وقتی فرض نمازیں قضا ہوگئیں ہوں اور چھٹی کا وقت بھی نکل گیا ہو۔وترکومسقط ِترتیب(ترتیب ساقط کرنے والا)قرارنہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ وترکاشمارایک دن اورایک...
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: سلام و المسلمین اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:” اگر مؤذن موجودہے ...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
جواب: سلام شرم و حیا کا درس دیتا ہے ،رسول پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا:”الحیاء من الایمان “ یعنی حیا ایمان سے ہے ، ن...
کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟
جواب: سلام نے وَحی کی خاص تعریف(Definition) بیان کی ہے، جس سے یہ بات بڑی واضح ہو جاتی ہے کہ بالخصوص انبیاء اور رسولوں پر نازل ہونے والے خدا کے خاص کلام ک...
بچے کو ناپاک کپڑا سکھا کر واپس پہنانا کیسا؟
جواب: وقت بچوں کو باہر جانے سے روک لو، کیونکہ اس وقت شیاطین منتشر ہوتے ہیں۔ یہاں احادیثِ مبارکہ میں بچوں کی تخصیص کی وجہ علمائے کرام نے یہ بیان فرمائی ہے کہ...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: سلامی کا یہ قانون ہے کہ جس چیز کو بیچا جائے، وہ بیچتے وقت اُس انسان کی ملکیت میں ہو اور اگر کہیں سے چیز خرید کر آگے بیچ رہا ہے، تو منقولی یعنی ایک جگہ...
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
جواب: سلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netسے ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ ...
جس شخص کو قطرے آتے ہوں اسکا امامت کروانا کیسا؟
جواب: وقت ثابت ہوتا ہے کہ جب کسی شخص کو وضوتوڑ دینے والاکوئی مرض اس طرح لاحق ہوجائے کہ حقیقی طور پر یا پھر حکمی طور پر ایک نماز کا پورا وقت اس طرح گزر جائ...