سرچ کریں

Displaying 1091 to 1100 out of 1851 results

1091

بلی کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟

جواب: عورت فقط اس وجہ سے جہنم میں گئی کہ اس نے بلی کوباندھ رکھاتھااوراس کی بھوک پیاس کاخیال نہ رکھاحتی کہ وہ مرگئی۔" صحیح بخاری میں ہے” عن عبد الله بن ...

1091
1092

بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کسی عورت کو بچہ کی پیدائش پر چالیس دن گزرنے کے بعد بھی خون آرہا ہے، تو اس کا کیا حکم ہوگا؟

1092
1093

پہلے شوہر کے بیٹے کو مدتِ رضاعت میں دوسرے شوہر کے سبب اترنے والا دودھ پلانا

سوال: ایک عورت کی شادی ہوئی اور ایک بیٹا ہے، اس کی طلاق ہو گئی دوسری شادی ہوئی اب دوسرے شوہر سے بھی ایک بچہ ہوا، سبب اللبن تبدیل ہو گیا اب اگر اس عورت نے پہلے بیٹے کو اس کی مدتِ رضاعت باقی ہوتے ہوئے دوسرے شوہر کے سبب جو دودھ اترا وہ پلا دیا، تو کیا وہ بچہ دوسرے شوہر کا رضاعی بیٹا مانا جائے گا یا نہیں؟

1093
1094

طلاق کے بعد سسر محرم رہے گا یا نہیں؟

سوال: عورت کی طلاق کے بعد اس کا سابقہ سسر اس کے لیے محرم رہے گا یا نہیں ؟کیا عورت کے انتقال کےبعد وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟

1094
1095

اپنا جسم اور سر ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھنے کا مسئلہ

سوال: بہار شریعت ص 484 پر مسئلہ ہے: کوئی شخص برہنہ اگر اپنا سارا جسم مع سر کے کسی ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھے نماز نہ ہوگی اوراگر سر اس سےباہرنکال لے ، ہو جائے گی۔عرض یہ ہے کہ سر بھی چھپا لیا تو نماز کیوں نہ ہوگی حالانکہ سترِ عورت تومکمل پایا جارہا ہے؟

1095
1096

عورت کا مخصوص ایام میں قاعدہ کو چھونا کیسا ؟

سوال: کیا عورت شرعی عذر(حیض و نفاس)کی حالت میں قاعدے کو ہاتھ لگاسکتی ہے یا نہیں؟اور معلمہ کا شرعی عذر کی حالت میں قاعدے کا سبق پڑھانا،اور طالبات کا شرعی عذر کی حالت میں سبق پڑھنا کیسا ہے؟شرعی رہنمائی فرمادیں۔

1096
1097

عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا

جواب: عورت کا شوہر فوت ہوجائے اس پر عدت میں سوگ منانا ضروری ہوتا ہے۔اورسوگ کا مطلب یہ ہے کہ عورت عدت میں زینت کو ترک کرے اور نئے کپڑے پہننا بھی زینت میں د...

1097
1098

شوہر کی وفات کے بعد دیور سے شادی کرنا کیسا؟

سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟

1098
1099

ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم

جواب: عورت اپنی جان کی اپنے ولی سے زیادہ حقدار ہے۔(مسلم شریف، جلد2، صفحہ1037، حدیث1421، دار إحياء التراث العربي ، بيروت) سوال میں مذکور حدیث کے درج ذیل جو...

1099
1100

جوائنٹ فیملی میں بیوی کو الگ کمرہ دیا تو کچن بھی دینا ہوگا یا نہیں؟

سوال: عورت کو ایک گھر میں separation دینے میں کیا کچن شامل ہے اس میں؟ یعنی جوائنٹ فیملی میں سپریشن دینے میں کیا کچن بھی سپریشن میں شامل ہوگا جبکہ عورت بھی اس کا مطالبہ کرے؟

1100