
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: کسی شخص کا بالخصوص لڑائی کے لیے مرغ، کتے یا کسی جانور کو پالنا بھی ناجائز اور گناہ ہے، کیونکہ اِنہیں لڑانے میں جانور یقیناً زخمی ہوتے اور بعض صورتوں...
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
جواب: کسی انسان کے سہارے کھڑا ہونا ممکن ہو تو جتنی دیر اس طرح سہارے سے کھڑا ہوسکتا ہے اتنی دیر کھڑا ہونا فرض ہے، یہاں تک کہ صرف تکبیر ِتحریمہ کھڑے ہوکر کہہ...
جھوٹے کاغذات بنواکر سوسائٹی لانچ کرنا
جواب: کسی اور کی زمین پر جھوٹے کاغذات بنوانے والے بلڈرز سے پلاٹ خریدنے والوں کو ہر صورت میں ان کی ادا کردہ قیمت ( Price ) واپس ملے گی ، خریدار چاہیں تو بیچن...
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
جواب: کسی ہاشمی کو نہیں دیے جاسکتے، چاہے وہ رقم کی صورت میں ہو، یا راشن وغیرہ کی صورت میں، اور دینے سے گناہ گار بھی ہوں گے، اور زکوۃ وغیرہ ادا بھی نہیں ہوگی...
اپنی واجب قربانی کرنے کے بجائے اپنی والدہ کی طرف سے قربانی کرنا ؟
جواب: کسی اور زندہ شخص کے نام کی قربانی کرے، تو اس سے اُس کی اپنی قربانی کا واجب ادا نہیں ہوگا بلکہ اس پر واجب ہوگا کہ دوسری قربانی سے اپنا واجب ادا کرے،لہ...
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: کسی کو کچھ دینارشوت کے زمرے میں آتاہے ،لہذااگرڈاکٹر اس کا مطالبہ کرے، تویہ رشوت کامطالبہ ہے اوراگرمطالبہ نہ بھی کرے، تب بھی صراحۃً یادلالۃً طے ہونے ک...
روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا
سوال: کیا روزے کے کفارہ کی رقم کسی سنی مدرسے میں دی جاسکتی ہے ؟
عقیقہ کا حکم، مقصد اور بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عقیقہ کا کیا مقصد ہے ؟ اور کسی کے پاس پیسے ہیں اور وہ عقیقہ نہیں کررہا تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟اور جس کے پاس ابھی پیسے نہ ہوں تو کیا بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرسکتا ہے ؟
مال تجارت کے عوض استعمال کی اشیاء خرید لیں تو زکوۃ کا حکم
جواب: کسی نے کوئی چیز خریدی اور نیت اس کو خرچ کرنے واستعمال کرنے کی ہے، تجارت کی نہیں، تو وہ چیز تجارت کے لئے نہ ہوگی، خواہ ثمن مالِ تجارت سے دیا ہو یا مال...
سوال: کچھ لوگ اپنی زندگی میں کسی نیک کام سے متعلق وصیت کر جاتے ہیں کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا مال فلاں نیک کام مثلا : مسجد مدرسے ، دینی طالبِ علم یا کسی غریب یتیم کی مدد میں خرچ کر دیا جائے ، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اسلام ہمیں اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں ہی اپنے مال کے بارے میں کوئی وصیت کر جائیں کہ ہمارے فوت ہونے کے بعد ہمارا یہ مال کسی نیک کام میں یا صدقہ جاریہ کے طور پر خرچ کر دیا جائے ؟ اگر اسلام اس کی اجازت دیتا ہے، تو اس کی مقدار کیا ہے ؟ یعنی کس حد تک ہم اپنے مال سے وصیت کر سکتے ہیں ؟