سرچ کریں

Displaying 1101 to 1110 out of 1354 results

1101

وقت سے پہلے افطار کرنا – کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب: بے احتیاطی جائز نہیں لہٰذا اس سے توبہ کریں اور آئندہ احتیاط کے ساتھ روزہ افطار کریں جب غروب آفتاب کا یقین ہوجائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَر...

1101
1102

چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب: بے حالت نسیان صوم داخل کرے، مثلًا بخور سلگائے اور اسے اپنے جسم سے متصل کرکے دُھواں سُونگھے کہ دماغ یاحلق میں جائے تو اس صورت میں روزہ فاسد ہوگا۔ (فتاو...

1102
1103

مسجد میں افطاری کرنا کیسا ؟

جواب: بے ادبی نہ کی جائے تو (5)اعتکاف کی نیت کرنے کے بعد کچھ دیر ذکر و درود کر کے مسجد میں افطاری کرنا ، جائز ہے ۔اگر ان میں سے کسی مقام پر رعایت نہ کی ...

1103
1104

حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم

جواب: بے نیّتِ قراٰن، ذکر و ثنا اور دعا کی نیّت سے بغیرقرآن چھوئے پڑھ سکتی ہے۔لہذا حائضہ ونفاس والی عورت عید کے دن تین سوبار سبحٰن اللہ وبحمدہ پڑھنے والاعمل...

1104
1105

تکبیر انتقال میں لفظ اللہ کی ہا کو لمبا کرکے ہو پڑھنے کا حکم

جواب: بے شک مد یا تو لفظ " اللہ " کے شروع میں ہوگی یا درمیان میں ہوگی یا آخر میں ہوگی اور اگر مد لفظ "اللہ " کے آخر میں ہو تو یہ غلطی ہے لیکن اس صورت میں...

1105
1106

سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم

جواب: بے شک گناہ کا مرتکب ہے اور گناہ صغیرہ بھی ہو تو اس پر اصرار، اسے کبیرہ بنا دیتا ہے اور اس کا مرتکب فاسق معلن ہے۔ علی الاعلان بیبا کی سے گناہ کا ارتکاب...

1106
1107

حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا

جواب: بے وضو پڑھنا بھی روا نہیں رکھتے اور اگر بالفرض کوئی جرأت کرے بھی تو اس نیت سے وہ آیت وسورت بھی جائز نہیں ہوسکتی،جس میں صرف معنی دعا وثنا ہی ہے کہ اولا...

1107
1108

نجاست پر بیٹھنے والی مکھیاں کپڑوں وغیرہ پر بیٹھیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بے شک مکھیاں نجاست پر بیٹھتی ہیں پھر نمازی کے کپڑوں پر بیٹھ جاتی ہیں اور ان کے پروں اور ٹانگوں پر نجاست ہوتی ہے،تو عمومِ بلویٰ کی وجہ سے اس قلیل نجاست...

1108
1110

زندگی میں نماز کا فدیہ دینا

جواب: بے وصیت بھی وارث اس کی طرف سے دے کہ امید قبول و عفو ہے۔“(بہارِ شریعت، جلد1، حصہ3، صفحہ443، مکتبۃ المدینہ، کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَس...

1110