
سنت مؤکدہ نماز بیٹھ کر ادا کرنا
سوال: کیا سنت مؤکدہ نماز بیٹھ کر ادا کی جاسکتی ہے؟
بارات کے دو دن بعد ولیمہ کرنے سے ولیمہ کی سنت ادا ہوگی یا نہیں ؟
سوال: 22مئی کو بارات ہے آتے آتے دن بدل جائے گا اور 25 کو ولیمہ ہے تو سنت ادا ہو گی؟
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد میری ایلبو سرجری ہوئی، آپریشن کے بعد جب مجھے ہوش آیا ، تو عصر کا وقت چل رہا تھا، میں ریکوری روم میں تھی جہاں میرے ساتھ کوئی ایسا فرد موجود نہیں تھا جو مجھے وضو کرواتا، تو میں نے وضو و تیمم کئے بغیر نماز پڑھ لی کیونکہ وقت ختم ہورہا تھا، پھرمغرب کا وقت شروع ہونے کے بعد والدہ آئیں، تو وہ مجھے واش روم لے کر گئیں جہاں انہوں نےمجھے وضو کروایا، اس کے بعد میں نے باقی نمازیں وضو کے ساتھ ادا کیں، لیکن کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی کھڑے ہونے میں چکر آرہے تھے اور ایلبو پر پلاسٹر چڑھا ہوا تھا جس کی وجہ سے سجدہ بھی نہیں کر پارہی تھی، تو میں نے اگلی پانچ نمازیں بیٹھ کر ہی اشاروں سے پڑھیں، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم
جواب: ادا ہو گیا ۔ در مختار میں ہے:”(ولو تلاها في الصلاة سجدها فيها لا خارجها) لما مروفي البدائع: وإذا لم يسجد أثم فتلزمه التوبة “یعنی اگر اس نے آیتِ سج...
تراویح کی رکعتوں کے درمیان میں وقفہ کر نا
جواب: ادا ہو جائے گی، لیکن بسا اوقات ایک بار کچھ رکعات پڑھنے کے بعد درمیان میں چھوڑ دینے سے بعد میں نہیں پڑھی جاتی ، سستی ہو جاتی ہے، اس لئے اگر ایسا ہونے ک...
مغرب کی نماز میں بھولے سے چار رکعتیں پڑھنے کا حکم
جواب: ادا کرے گا ،اگرچہ نماز عصر ہو۔ مغرب میں پانچویں اور فجر میں چوتھی رکعت ادا کرے گا۔ یہ مفتی بہ قول ہے، اس طرح یہ آخری دو رکعتیں نفل ہو جائیں گی ۔۔۔ او...
گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم
سوال: اگر کوئی شخص کسی گناہ سے توبہ کرے ، لیکن کفارہ ادا نہ کرے، تو کیا اس کی توبہ قبول ہوجائے گی؟
دوسرے کی طرف سے سجدہ تلاوت کرنا
سوال: میرے بھانجے ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت سورہ سجدہ کی تلاوت کرتے ہیں،اس میں جو سجدہ آتاہے، وہ ادا نہیں کرتے، ان کی طرف سے ان کی نانی سجدہ کرسکتی ہیں؟
جواب: ادائیگی نصاب پر سال پورا ہونے پر فرض ہوتی ہے یعنی جب آپ صاحبِ نصاب ہوئے اور پھر آپ کے نصاب پر سال گزرا تو اب زکوۃ فرض ہوگی چاہے وہ کوئی سا بھی مہینا ہ...
عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟