
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: ہوئی اگر چہ وہاں بضرورت معلومہ قیام زیادہ اگر چہ وہاں برائے چندے یا تا حاجت اقامت بعض یا کل اہل و عیال کو بھی لے جائے کہ بہرحال یہ قیام ایک وج...
مسافر تیسری رکعت میں مقیم امام کی اقتداء کرے تو کتنی رکعات ادا کرے گا؟
جواب: فرضہ الی اربع کما یتغیر نیۃ الاقامۃ لاتصال المغیر بالسبب وھو الوقت فیتمھا اربعاً لو خرج الوقت قبل اتمامھا۔“ترجمہ: ” اگر مسافر نے نماز کے وقت کے اندر...
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: ہوئی) اُن کی عبارت کا مقتضی یہ ہے کہ تیسرا شخص پچھلی صف میں اقتدا کرے اور ”امام کے آگے بڑھنے“والے قول کا مطلب یہ ہے کہ تیسرا شخص اُس مقتدی کے پہلو م...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: فرض ہے کہ جس سے وہ مال لیا اُسے واپس کرے اوراگر وہ زندہ نہ رہا ہو تو اُس کے وارِثین یعنی اولاد وغیرہا کو واپس کرےاوراگر وہ مالِک یا اُس کی اولاد ...
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟
ہفتے کےدن روزہ رکھنا کس حدیث میں منع کیا گیا ہے؟
جواب: فرض کیا گیا ہو، اگر تم میں سے کوئی انگور کی چھال اور درخت کی ٹہنی کے علاوہ کچھ نہ پائے تو اسی کو چبا لے ۔ امام ابو عیسیٰ ترمذی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ...
طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟
جواب: ہوئی ہو، اور وہاں سے نہ نکلیں سوائے یہ کہ ان کو زبردستی نکالا جائے یا وہ مکان گرجائے یا گرنے کا خطرہ ہو یا مال کے ضائع ہوجانے کا خطرہ ہو یا مکان کرایہ...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: ہوئی حاشیہ والی چادر لائی۔ کیا آپ سب کو معلوم ہے کہ کون سی چادر تھی؟لوگوں نے جواب دیا :وہ تہبند ہے۔ کہا:ہاں۔اُس عورت نے عرض کی:’’میں نے اِسے اپنے ہات...
معذورِشرعی ایک نماز کا وقت نکلنے سے معذورِ شرعی نہ رہا، تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا؟
سوال: ایک شخص چار پانچ دن سے شرعی معذور تھا اور ہر فرضی نماز کے وقت کے لیے وضو کرتا تھا ۔ ایک دن عصر کی نماز کے لیے اس نے وضو کیا ، لیکن مغرب تک نہ تو اس کا وہ عذر پایا گیا ، جس کی وجہ سے وہ شرعی معذور ہوا تھا ، نہ ہی کوئی اور ناقضِ وضو پایا گیا ، یہاں تک کہ عصر کا وقت ختم ہوگیا ۔ اب یہ تو معلوم ہے کہ یہ شخص شرعی معذور نہ رہا ، لیکن پوچھنا یہ ہے کہ مغرب کی نماز کے لیے وضو کرنا اس پر لازم ہے یا عصر کی نماز کے لیے جو وضو کیا تھا ، وہی وضو کافی ہے ؟
عورت اگر باجماعت جمعہ ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کسی سینٹر میں جماعت کےساتھ ادا کرلے تو کیا پھر بھی اس پہ ظہر کی نماز پڑھنا فرض رہےگا؟