سرچ کریں

Displaying 1101 to 1110 out of 3285 results

1101

زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا

جواب: سونے چاندی، روپیہ پیسہ، پرائز بانڈ وغیرہ) اور سائمہ جانور کے علاوہ کسی سامان پر زکوۃ اس وقت فرض ہوتی ہے، جب وہ مالِ تجارت ہو، یعنی اسے بیچنے کی نیت سے...

1101
1102

ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک اسلامی بہن نے اپنی نابالغ بچی کو اپنے سونے کا مالک بناتے ہوئے یوں کہا کہ ” یہ سونا تمہیں دیا “ جبکہ اس وقت وہ سونا اس بچی کے نانا کے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے بعد سے ابھی تک نانا کے پاس ہی رکھا ہوا ہے اور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اس بچی کی بڑی بہن کی اب شادی ہے اور اس کی ماں چاہتی ہے کہ شادی پر وہ سونا اس کی بڑی بہن کو دے دے ، تو کیا ایسا کر سکتی ہے ؟ نوٹ : بچی کو سونا مِلک کرتے وقت بچی کے والد صاحب کا انتقال ہوچکا تھا اور ان کا کوئی وصی بھی نہیں تھا اور بچی ماں کی کفالت میں تھی ۔

1102
1103

کپڑے پر نجاست لگنے کا وقت معلوم نہ ہو تو نمازوں کا حکم؟

جواب: سونے کے بعدجتنی نمازیں ان کپڑوں میں پڑھیں، ان سب کااعادہ کیاجائے۔ کپڑے پرنجاست لگنے کاوقت معلوم نہ ہونے کے بارے میں مبسوط میں ہے:’’من رأی فی ثوبہ نج...

1103
1104

نفاس والی سے اوراس کی چیزوں سے پرہیزکرنا

سوال: نفاس والی عورت کی چارپائی الگ لگائی جاتی ہے،اسے بیڈ پر سونے نہیں دیتے، چالیس دن کے دوران وہ جس جس جگہ سے گزری ہو اسے دھویا جاتا ہے،چالیس دن کے دوران جتنے کپڑے پہنے ہوں، انہیں دوبارہ نہیں پہنا جاتا ۔اس بارے میں کیا حکم ہے؟

1104
1105

شوہرمستحقِ زکوۃ ہو اور بیوی صاحب نصاب ،تو کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: ایک شخص کام تو کرتاہے لیکن اتنی آمدنی نہیں کہ گھر کے اخراجات پورے کر سکے،وہ خود تو صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اس کی بیوی سونے چاندی کی وجہ سے صاحب نصاب ہے کیا ایسے شخص کو زکوۃ دے سکتےہیں ؟

1105
1106

گرم پانی سے وضوکرنا

جواب: سونے چاندی کے سوا کسی اور دھات کے برتن میں دھوپ میں گرم ہو گیا، تو جب تک گرم ہے اس سے وضو اور غسل کرنامکروہ ہے اور اسے پینے سے بھی بچنا چاہیے ،بلکہ ک...

1106
1107

کبوتروں پرزکاۃ کی تفصیل

جواب: سونے چاندی اورچرائی کے جانوروں کے علاوہ چیزوں میں نیت تجارت سے ہی زکوۃ ہوگی، بشرطیکہ عشریاخراج کے سبب دوبارہ زکاۃ کی ممانعت کی صورت نہ ہو، اورنیت ...

1107
1108

کپڑوں کے ذریعے زکوۃ کی ادائیگی

سوال: اگر کسی خاتون کے پاس سونے کا نصاب تو ہو مگر زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے فی الوقت نقد رقم کی وسعت نہ ہو، تو کیا وہ اپنے استعمال شدہ ملبوسات کی بازار سے قیمت لگوا کر زکوٰۃ کی واجب الادا رقم کے مطابق ان ملبوسات کو نقد رقم کے متبادل کے طور پر مستحقینِ زکوٰۃ کو دے سکتی ہے؟

1108
1109

زکاۃ کے مال میں کس جگہ کے ریٹ کااعتبارہے؟

سوال: میں اٹلی میں رہتی ہوں، سونے کی زکوۃ میں اٹلی کے ریٹ کے حساب سے دوں گی؟ یا پاکستان کے حساب سے؟

1109
1110

پنج وقتہ نماز کے نوافل میں مزید نفل نمازوں کی نیت کرسکتے ہیں؟

جواب: سونے، غیبت سے توبہ کرنے اور اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کی نیت کرلے ۔ یہی حکم اس وقت ہوگا جب کوئی شخص نفل نماز کی ادائیگی میں دو یا دو سے زیادہ...

1110