
اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے
جواب: بیان فرمایا کہ وہ اس کی ٹوہ میں نہیں پڑتے بلکہ وہ کہتے ہیں: (اٰمَنَّا بِهٖۙ-كُلٌّ مِّنْ عِنْدِ رَبِّنَاۚ یعنی ہم اس پر ایمان لائے، یہ سب ہمارے رب کی ...
پیشاب کے قطروں کا مرض ہو، تو مُحرم احرام کو نجاست سے کیسے بچا ئے؟
جواب: بیان کرچکے ہیں کہ چہرے اورسر کے علاوہ پٹی باندھنا تب مکروہ ہے جبکہ عذرکے بغیر ہو۔(ردالمحتار مع الدرالمختار، جلد3، صفحہ573،مطبوعہ کوئٹہ) فتح القدیر...
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر پر بھابھی کے ساتھ میری بیوی کی کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی ہے بالآخر بیوی نے قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر قسم کھا کر اپنی بات کو بیان کیاہے اب میری بیوی پریشان ہے کہ قرآن کا حلف نہیں اٹھانا چاہیے تھا جبکہ بیوی نے جو کچھ قسم اٹھائی وہ بالکل سو فیصد سچ ہی بیان کیا ہے تو کیا سچا حلف اٹھانے میں کوئی نقصان والا معاملہ تو نہیں ہوگا اس کی رہنمائی فرمادیں ؟
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: بیان کر تے ہیں کہ نماز فجر میں رسول اﷲ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے مجھے اَذان کہنے کا حکم دیا، میں نے اَذان کہی، حضرت بلال رَض...
بے نمازی اور گنہگار شخص پر آنے والی بیماری یا پریشانی سے اس کے گناہ معاف ہوں گے یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی نمازیں نہ پڑھتا ہو، قران بھی مکمل نہ پڑھا ہو، سارا دن کچھ کبیرہ گناہ بھی کرتا ہو اور نیک نمازی بننے کو اس کا دل بھی کرتا ہو،لیکن نفس و شیطان، لمبی امیدوں اورسستی کی وجہ سے نیک نہ بن پاتا ہو، اس پر جو بیماری ،بخار ،سردرد، پریشانیاں آئیں ،تو کیا وہ گناہوں سے پاک صاف ہو جائے گا جیسے ابھی ماں کے پیٹ سے نکلا ہو جیسا کہ حدیث میں بخار اور سر دردسے متعلق فضیلت بیان ہوئی۔
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: بیان کرتے ہوئے علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ) جس جگہ سلام کرنا مشروع نہیں ، وہاں کیے گئے سلام کا جواب دینا لازم نہیں ۔( رد المحتار علی الدر ...
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: بیان کرتے ہوئے امام جریر طبری رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”واولی القولین فی ذلک بالصواب قول مجاھد لان العرب تسمی کل صانع خالقاً “ یعنی امام مجاہد...
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: بیان کرتے ہوئےامام برہان الدین محمود بن صدرالشریعہ علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں:”لكن الإجارة جائزة،لأنها عقدت على الاستخدام وأنه مباح“ترجمہ: لیکن یہ اجارہ جا...
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کتنی بار جنت خریدی اور کتنی بار جنت کی بشارت ملی؟
سوال: (1)کتنی مرتبہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ نے خودجنت خریدی ؟یہ بیان فرمادیں۔ (2)حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کوحضورصلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کتنی مرتبہ ان کانام لے کرجنت کی بشارت عطافرمائی؟
جواب: بیان ہے ، جو ایمان کی علامات میں سے ہیں ۔ چنانچہ حضرتِ سیِّدُنا ابو ہُرَیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرما...