سرچ کریں

Displaying 1111 to 1120 out of 5931 results

1111

کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: شدہ کام کرنا شرعاً واجب اور ضروری ہے، البتہ اگر اصل کام میں کسی طرح کا کوئی نقص یا کمی واقع نہیں ہوتی، تو درود شریف پڑھنا یا تلاوت قرآن کرنا جائز ومست...

1111
1112

علاج کے لیے دم کی ہوئی ڈوریاں ہاتھ، پاؤں میں باندھنا

جواب: شدہ ڈوریاں باندھنا بالکل جائز ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔”معرفۃ الصحابۃ للاصبہانی“ میں ہے: "عن ابن ثعلبة، أنه أتى النبي صلى اللہ عليه وسلم، فقال: يا ...

1112
1113

جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت

سوال: ایک مشہور فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے کہ جو شخص سوتے ہوئے میری زیارت کرے گا، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھے گا۔ اِس روایت کے متعلق میرے دوست کا سوال ہے کہ ہم بہت سارے افراد کے متعلق سنتے ہیں کہ اُسے حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زیارت ہوئی ہے، لیکن بعد میں اُسے جاگتے ہوئے بھی دیدار ہوا ہے، ایسا نہیں سنا، یعنی جاگتے ہوئے دیدار نصیب ہونے کے واقعات انتہائی کم ہیں۔ الغرض سوال یہ ہے کہ مذکور حدیث کا کیا مطلب ہو گا؟

1113
1114

عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا

جواب: شدہ شخص کی حاملہ بیوی کی عدت بچہ پیداہونے تک ہے ،جب بچہ پیداہوجائے عدت ختم ہوجاتی ہے ،اگرچہ بچہ اسی دن پیداہوجائے ،اوراب اس کاسوگ بھی ختم ہوجاتاہے لہذ...

1114
1116

نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: فجر کی نماز ادا کرتے ہوئے نمازکی حالت میں آج کےنفلی روزے کی نیت کر لی ،تو کیا یہ روزے کی نیت درست ہوگی ؟جبکہ اس سے پہلے روزے کے منافی کوئی عمل یعنی کھایا،پیاوغیرہ نہ ہو۔

1116
1117

کیا کانوں میں انگلیاں ڈالنے سے حوضِ کوثر کی آواز آتی ہے ؟

جواب: شدہ جید سند سے روایت ہے (آپ فرماتی ہیں): جو آبِ کوثر کے بہنے کی آواز سننے کا ارادہ کرے وہ اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈالے۔‘‘ (امام مزی رحمۃ اللہ علیہ...

1117
1118

قضا نمازوں کی تعداد یاد نہ ہو تو کیسے ادا کریں؟

جواب: شدہ نمازوں کی تعداد نہیں جانتا وہ اپنے ظنِ غالب پر عمل کرے ،اور اگر اس کی کوئی رائے نہ جمتی ہو تو قضا نمازوں کی ادائیگی کرتا رہے یہاں تک کہ اسے یقین ...

1118
1119

یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟

جواب: کرنے والا مان کر مدد مانگی جائے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی صفت ہے اور اگر ان سے یہ سمجھ کر مدد مانگی جائے اور انہیں پکارا جائے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی عطا سے د...

1119
1120

گھر میں ایک سے زیادہ مسجد بیت بنانا

جواب: شدہ ) مساجد کے مشابہ ہوجانے کی وجہ سے وہ جگہ قابل احترام ہوجاتی ہے۔( شرح ابی داؤد للعینی ، جلد2، صفحہ359 ، مطبوعہ ریاض ) مفتی احمد یار خان نعیمی ر...

1120