سرچ کریں

Displaying 1121 to 1130 out of 2514 results

1121

پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟

جواب: بالدرھم ما یحتاج من الطعام وغیرہ إلی أن یستغرقہ أی الدرھم فإنہ قرض جر نفعا وھو منھی عنہ ‘‘یعنی یہ مکروہ ہے کہ کوئی شخص سبزی فروش کوقرض دے تاکہ اس کے ب...

1121
1122

نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟

سوال: ایک مولوی صاحب کہتے ہیں کہ لڑکی اور لڑکے کو صرف کلمہ پڑھا کر قبول کروا لینے سے نکاح ہو جاتا ہے، گواہ ہونا ضروری نہیں ہے،تو بتائیے کہ صرف لڑکی اور لڑکا ہو اورمولوی صاحب پانچ ہزار روپے لے کر ان کو قبول کروا دیں اور گواہ کوئی نہ ہو، تو کیا یہ نکاح جائز ہے ؟

1122
1123

اللہ پاک کنفیوژ نہ ہو جائے کہنا کفر ہے؟ دار الافتاء اہلسنت

جواب: ہونا ، لا علمی یا کم علمی کی دلیل ہے جس سے اللہ تعالیٰ پاک ہے وہ اپنی مخلوق میں ہر ایک کو جانتا ہے ایک نام والے کتنے ہی ہوں وہ سب کو اور ان سب کے دلو...

1123
1124

ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟

جواب: بالعيال من رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم“ترجمہ:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کرکسی ایک کو بھی عیال پر رحم کرنے والا نہیں دیکھا۔ (صحی...

1124
1126

کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟

جواب: ہونا ،مثلاً: معاذ اللہ حرام کھانا، یا دعا میں توجہ نہ ہونا،بے توجہی اور غافل دل کے ساتھ دعا مانگنا یا قبولیت کا یقین نہ رکھنا، تو یہ اس بندے کی اپنی ...

1126
1127

طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟

جواب: بالسکنی حال وقوع الفرقۃ والموت“ترجمہ: عدت والی پر لازم ہے کہ وہ اس مکان میں عدت گزارے جس میں جدائی اور موت کے وقت سکونت پذیر تھی ۔)فتاوی عالمگیری ،جلد...

1127
1128

کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟

جواب: ہونا دین کا ایسا واضح مسئلہ ہے ، جس میں احناف،شوافع اورحنابلہ کا اتفاق ہے اور یہی مالکیہ کا ارجح قول ہے،موسوعہ فقہیہ کویتیہ میں ہے:’’يجزئ في العقيقة...

1128
1129

وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: بالعشر فما زلت أناقصه حتى قال أوص بالثلث والثلث كثير ‘‘ ترجمہ : میں بیمار تھا کہ نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام میری عیادت کے لیے تشریف لائے ، تو ارشاد...

1129
1130

شادی میں انار جلانا بھی آتش بازی میں شامل ہے۔

جواب: بالسنۃ میں فرماتے ہیں:” من البدع الشنیعۃ ما تعارف الناس فی اکثر بلادالھند من اجتماعھم للھو واللعب واحراق الکبریت “بُری بِدعات میں سے یہ اعمال ہیں جو ہ...

1130