سرچ کریں

Displaying 1121 to 1130 out of 5637 results

1122

بے ہوشی میں قضا نمازوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علما ئے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آپریشن سے پہلے مریض کو انجیکشن ،دوائی وغیرہ سے بےہوش کیاجاتاہے ،یہ بے ہوشی اگراتنی طویل ہوکہ چھ یااس سے زائدنمازیں قضاہوجائیں، توکیایہ نمازیں معاف ہوں گی یاان کی قضاکرناہوگی؟

1122
1123

ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم

سوال: ایک مینوفیکچر کمپنی کیش پر کام کرتی ہے ، ادھار پر کام نہیں کرتی جبکہ ایک معروف سپر اسٹور کو ادھار پر سامان کی حاجت ہے ، اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ان دونوں نے درج ذیل طریقہ اختیار کیا ہے : ایک شخص بطورِ ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی سے مال خرید کر ثمن ادا کر کے قبضہ کر لیتا ہے (مینوفیکچر کمپنی کی طرف سے ڈسٹری بیوٹر پر کوئی شرطِ فاسد نہیں لگائی گئی) پھر ڈسٹری بیوٹر مینوفیکچر کمپنی ہی کو اپنا وکیلِ مطلق بنادیتا ہے کہ مینوفیکچر کمپنی جسے چاہے یہ مال فروخت کر دے۔ پھر مینوفیکچر کمپنی بحیثیتِ وکیل اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کے مال کو مثلاً تین ماہ کے ادھار پر سپر اسٹور کو فروخت کر دیتی ہے ، تین ماہ گزر جانے کے بعد سپر اسٹور سے وکیل کو پیمنٹ موصول ہوتی ہے جسے وصول کرنے کے بعد وکیل (مینوفیکچر کمپنی) اپنے مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) کو پہنچا دیتی۔ آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ(1)کیا مذکورہ طریقۂ کار شرعی طور پر جائز ہے ؟ (2)نیز اس میں خدانخواستہ سپراسٹور کا نقصان ہوگیا یا دیوالیہ ہوگیا اورسپر اسٹور وکیل کو رقم لوٹانے سے عاجز آ جاتا ہے ، رقم ادا نہیں کرتا تو یہ نقصان کون برداشت کرے گا ؟ وکیل (مینو فیکچر کمپنی) یا مؤکل (ڈسٹری بیوٹر) ؟

1123
1124

جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟

جواب: طریقہ تھا کہ جب رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان کے ہاں شب کی باری ہوتی ،تو آپ آخر رات میں بقیع کی طرف نکل جاتے، فرماتے اے مؤمن قوم کے گھر ! تم پر س...

1124
1125

کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم

سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔

1125
1127

زیادہ کام کرنے والے شریک کی اجرت فکس کرنا کیسا؟

جواب: طریقہ پارٹنرشپ میں زیادہ کام کرنے والے پارٹنر کو زیادہ نفع دینا چاہتے ہیں تو اس کی جائز صورت یہ ہے کہ باہمی رضامندی(Mutual Understanding) سے زیادہ...

1127
1128

سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا

جواب: لیے نہ لوٹا، تو نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی،اب سجدۂ سہوکافی نہیں ہوگا۔ہاں اگر سجدے میں پہنچ جانے کے بعد یاد آیا کہ سورت نہیں ملائی، تو اب نہیں لوٹ سکتا ب...

1128
1129

عورت کا سفید رنگ کا برقعہ پہننا

جواب: خواتین پہنتی ہیں) شریعت کے مطابق ہے۔ کوئی بھی ایسی چادر یا برقعہ جس سے شرعی تقاضے کے مطابق ستر پوشی ہو جائے، وہ شرعی پردہ یا برقعہ ہے۔ “(وقار ال...

1129
1130

ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا

جواب: طریقہ اختیار کرلیں کہ والدین میں سے کوئی ایک بچےکو سنبھالے اور دوسرا حاضری کیلئے چلا جائے ،یا پھر اس صورت میں پہلے انتظار کرلیں ،جب بچے کو سنبھالنے...

1130