
نبی کریم کے نام کے ساتھ PBUH لکھنے کا شرعی حکم
جواب: صورتِ مسئولہ کا جواب جاننے سے قبل تمہیداً یہ سمجھ لیجئے کہ حضور اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے نامِ نامی اسمِ گرامی کے ساتھ درود وسلام پڑھنا در اصل...
نفل یا قضا روزے میں مشت زنی کی اور انزال ہوگیا، تو اس روزے کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر کسی شخص نے نفل یا قضا روزہ رکھا اور شہوت سے مغلوب ہوکر اس نے روزے ہی کی حالت میں مشت زنی کی جس سے اسے انزال بھی ہوگیا، تو اس صورت میں اس روزے کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
عمرے کے بعد حرم سے باہر تقصیر کرنے کا حکم
جواب: صورت میں اُن خواتین پر اولاً تو یہی لازم تھا کہ وہ عمرہ کرنے کے بعد تقصیر حدودِ حرم میں ہی کرتیں،مگر جب انہوں نے تقصیر حدودِ حرم میں نہیں کی اور مدین...
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: صورت استعانت ہوگی، پھر حضرات اولیاء سے زیادہ کون سا امتی نیک ورحم دل ہوگا کہ ان سے استعانت شرک ٹھہرا کہ اس سے حاجتیں مانگنے کا حکم دیاجائے گا، الحمدلل...
نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام کی سوچ آجائے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر نمازی کو دورانِ قراءت کسی مقدس مقام مثلاً: مکہ، مدینہ کی سوچ آجائے ،جس بنا پر وہ چند سیکنڈ کے لیے خاموش ہوجائے، جبکہ اس نے ابھی واجب کی مقدار قراءت مکمل نہ کی ہو، تو کیا اس صورت میں اس نمازی پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ رہنمائی فرمائیں۔
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: صورت میں زید کے لیے یہ کاروبار کرنا،جائز ہےاور بکر کا اسے خلاف شرع بتانا درست نہیں،بلکہ قوانین ِشریعت کے خلاف ہے،تفصیل اس کی یہ ہے کہ زید جب ڈیلروں سے...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: صورت مستفسرہ میں کئی وجوہات کی بناء پر دھوبی کو استحباباً یہ حکم دیا جائے گا کہ وہ کفار کے کپڑے الگ رکھے،الگ دھوئے اور مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ بھی ...
مقتدی اگر قصداً واجب چھوڑے، تو کیا اسے کوئی رعایت ملے گی؟؟
جواب: صورت میں اس مقتدی کی نماز بھی واجب الاعادہ ہو جائے گی ، کیونکہ نماز کے واجبات میں سے کسی بھی واجب کو قصداً ترک کرنے سے نماز واجب الاعادہ ہوجاتی ہے، ا...
صاحبِ ترتیب کا جمعہ کا وقت نکل رہا ہو تو وہ کیا کرے؟
جواب: صورت میں ایسا شخص پہلے قضا نماز پڑھے گا، پھر جمعہ کے بدلے ظہر کی نماز پڑھے گا۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ جب کوئی شخص صاحبِ ترتیب ہو اور جمعہ کے و...
مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
سوال: امام نے جب نماز سے نکلنے کے لیے سلام پھیرا ،تو ایک مسبوق مقتدی نے بھی بُھولے سے امام کے سلام کے بالکل ساتھ ساتھ بلا تاخیر داہنا سلام پھیر دیا، پھر فوراً یاد آ گیا،تو کھڑےہو کر اپنی نماز مکمل کر لی اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس کی نماز درست ہو گئی یا نہیں ؟یا اس صورت میں اس پر سجدہ سہو لازم تھا ؟