
سوال: اگر کوئی شخص چھینک مارنے لگا ہو، اگر اس کے چھینکنے سے پہلے اس کی چھینک کا جواب دے دیا جائے تو کیا یہ درست ہے؟ اگر چھینکنے کی آواز آئی، پھر جواب دیا تو کیا حکم ہوگا؟
چھوٹا بچہ آیت سجدہ پڑھے تو کیا اس پر سجدہ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
جواب: کن بہر حال اس پر سجدہ تلاوت واجب نہیں مزید یہ بھی یاد رہے کہ بالغ پر بھی ایک مجلس میں ایک ہی آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سےہربارنیا سجدہ تلاوت واجب نہیں...
جواب: کنا نخیر بین الناس فی زمن النبی صلی اللہ علیہ وسلم، فنخیر ابا بکر، ثم عمر بن الخطاب، ثم عثمان بن عفان رضی اللہ عنھم‘‘ ترجمہ: ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ ...
جواب: کن یہ حکم خواص کے لئے ہے ،بہر حال عوام کو تکبیرات اوران نوافل سے بالکل منع نہیں کیا جائے گا کہ عوام کی پہلے ہی نیکیوں میںرغبت کم ہوتی ہے۔ حضرت علی رضی...
ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟
جواب: کنزالعرفان:’’تم فرماؤ: اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر ہی خوشی منانی چاہیے ، یہ اس سے بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں۔‘‘(پارہ11، سورہ یونس، آیت58) مذکورہ...
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
جواب: کنزالایمان:’’تم سے شراب اور جوئے کا حکم پوچھتے ہیں ،تم فرمادو کہ ان دونوں میں بڑا گناہ ہے اور لوگوں کے کچھ دنیوی نفع بھی اور ان کا گناہ ان کے نفع سے ب...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: کن تک اوساط مفصل ،لم یکن سے ناس تک قصار مفصل ،سنّت یہ ہے کہ فجر و ظہر میں ہر رکعت میں ایک پوری سورت طوال مفصل سے پڑھی جائے اورعصر و عشاء میں ہر رکعت م...
کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟
جواب: کن وہ بھی طبی نقطہ کے پیش نظر ہے کہ عصر کے بعد روشنی کم ہوجاتی ہے اور کم روشنی میں لکھنے پڑھنے سے آنکھوں کے کمزور ہوجانے کا اندیشہ ہے۔ مقاصد حسن...
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
جواب: کن ادا کر کے امام سےرکوع میں ملا ، تو اس کی نماز ہو گئی ۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ نماز میں امام کی پیروی واجب ہے، لیکن اگر امام کی پیروی کی وجہ سے کوئی وا...
روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟
جواب: فطر، ودعوة المظلوم‘‘ترجمہ: تین لوگوں کی دعا رد نہیں کی جاتی ، عادل امام ، روزہ دار کی دعا افطار کرنے تک اور مظلوم کی دعا ۔ (ترمذی ،ابواب صفۃ الجنۃ ،...