
نافرمان بیٹے کو جائیداد سے عاق کرنے کی شرعی حیثیت؟
جواب: علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”رضا الرب فی رضا الوالد ، وسخط الرب فی سخط الوالد“یعنی والد کی رضا میں رب کی رضا ہے ، والد کی ناراضی میں رب کی ناراضی ہے۔ ...
پہلا عمرہ کرنے کے بعد مزید عمرے کرنا افضل ہے یا طواف ؟
جواب: علیہ الرحمۃ حیات القلوب میں فرماتے ہیں:’’اختلاف کردہ اند علماء درانکہ عمرہ افضل است از طوافِ کعبہ در اوقاتِ جوازِ عمرہ یا آنکہ طواف افضل است از عمرہ...
جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: علیہ اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں:”اس سے معلوم ہوا کہ جمعہ کی اذان ہوتے ہی خرید و فروخت حرام ہوجاتی ہے اور دنیا کے تمام مشاغل جو ذکرِ الٰہی سے غفلت ک...
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: علیہ کے نزدیک اجارہ فاسد ہے اور)اجارہ فاسد ہونے میں فتوی امام اعظم علیہ الرحمۃ کے قول پر ہے اوراس میں کوئی فرق نہیں کہ وقت کا ذکر پہلے ہو یا کام کا( ...
جمعرات کے دن اہتمام کے ساتھ دعا کرنے کا شرعی حکم
جواب: علیہ وسلم کے اقوال و افعال سے ثابت ہے۔آسانی اور یاد دہانی کے لیے دن مقرر کرنا بھی جائز ہے، جبکہ اس مقرر کرنے کو شرعاً لازم نہ سمجھا جائے ۔ نیز جمعرات...
واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟
جواب: علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ”کل قرض جر منفعۃ فھو ربا“ ترجمہ:ہر وہ قرض جو نفع لے کر آئے وہ سود ہے۔(کنزالعمال، جز6،ج3 ،ص 99، حدیث:15512) لہٰذا آ...
وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
جواب: علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو اپنے وارث کو میراث دینے سے بھاگے ، اللہ قیامت کے دن جنت سے اس کی میراث قطع فرما دے گا۔ (سنن ابن ماجہ،کتاب الوصایا،ص...
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ارشاد فرمایا : جو شخص آیتِ سجدہ سنے یا تلاوت کرے ، اُس پر سجدہ ( لازم ) ہے ۔ ( نصب الرایۃ ، کتاب الصلوٰۃ ، باب سجود التلاوۃ ...
مقدس مقامات کی طرف پیٹھ کر کےتصویریں ، ویڈیو بنانا کیسا ؟
جواب: علیہ وسلم کے روضہ ٔ مُطہرہ پرمُواجہہ شریف وسنہری جالیوں کی طرف پیٹھ کرکے ویڈیو یا تصویر بنانا بےادبی اوربے باکی ہے کہ یہ وہ بارگاہ ہے ، جہاں ادب وتعظی...
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟