سرچ کریں

Displaying 1131 to 1140 out of 1403 results

1131

ناجائز شرط پر گھر بیچنے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنےبکرکے ساتھ اس طرح معاہدہ کیاکہ زیدنے بکرکوپچاس لاکھ روپے کااپناگھرفروخت کیا ، اس شرط پرکہ جب میرے پاس پیسے ہوں گے، تومیں تمہیں پچاس لاکھ دے کر اپناگھرلے لوں گا اورجب تک میں تمہیں پیسے دے کرگھرواپس نہیں لیتا ،تب تک تم اس گھرمیں رہ سکتے ہو۔سوال یہ ہے کہ زیداوربکرکے درمیان ہونے والایہ معاہدہ ، شرعاً جائز ہے؟

1131
1132

جامع مسجد کے علاوہ جمعہ ہوسکتا ہے یا نہیں‎

جواب: گھر میں پڑھے گئے جمعہ کے متعلق سوال کے جواب میں فرماتے ہیں : ” جمعہ کے لیے مسجد شرط نہیں،مکان میں بھی ہو سکتا ہے ، جبکہ شرائطِ جمعہ پائے جائیں اور اذن...

1132
1133

میاں بیوی کے محض دور رہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں ؟

سوال: ایک عورت سات ماہ تک یااس سے کم وبیش عرصہ تک ،اپنے شوہرسے ناراض ہوکراپنی ماں کے گھر رہے اوروہ شوہر سے طلاق کا مطالبہ کرے،مگر شوہرطلاق نہ دے،پھر بعدمیں شوہر کے پاس آجائے لیکن ان کے درمیان طلاق وغیرہ نہ ہوئی ہوتو پہلا نکاح ہی کافی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا پڑے گا؟

1133
1134

گیارہویں شریف کیوں مناتے ہیں؟

جواب: گھر اور کسی بزرگ کے مزار پر بھی ہو سکتی ہے۔ جو لوگ اپنے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں ، اللہ تعالیٰ کا ان کے بارے میں ارشاد پا...

1134
1135

ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔

1135
1136

گھروں میں کام کرنے والی خواتین کو زکوۃ دینا کیسا ؟‎

سوال: گھروں میں کام کاج کرنے والی خواتین کو زکوٰۃ اور عام نفلی صدقات دیے جاسکتے ہیں ؟ اگر دیے جاسکتے ہیں ، تو اُن کو بتا کر ہی دینے ہوں گے یا بغیر بتائے بھی دے سکتے ہیں ؟

1136
1137

ڈبلیو سی یا کموڈ کا رُخ قبلے کی جانب ہو ، تو ان پر بیٹھ کر پیشاب کرنا گناہ ہے یا صرف بے ادبی ہے؟

جواب: گھر کے اندر ہو یا میدان میں۔“ (نزھۃ القاری ،ص519 ،ج 01،فرید بک سٹال لاہور) در مختار میں ہے :کرہ تحریمااستقبال قبلۃ واستدبارھا لاجل بول او غائط“یعنی...

1137
1138

ڈیوٹی کے دوران فرض نماز کی ادائیگی

جواب: گھر میں یاکہیں بھی ہوں فرض نماز پڑھنا ہر حال میں فرض ہے ،لہذاڈیوٹی کے دوران فرض نمازچھوڑنے کی ہرگز اجازت نہیں ۔...

1138
1139

کیا نفلی اعتکاف ٹوٹنے پر قضا ہے؟

جواب: گھر کی طرف تو اس کا اعتکاف اگر واجب ہوا تو ٹوٹ جائےگا ، اور نفل ہوا تو پورا ہوجائے گا۔ (ردالمحتار ،جلد 3، صفحہ 435،مطبوعہ ملتان) صدر الشریعہ م...

1139
1140

بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟

سوال: بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟ بہن کے گھر کے حالات بہتر نہیں ہیں۔

1140