
خصی کرنے کی وجہ سے ایک کپورا ضائع ہوجائے تو ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بکرے کو خصی کیا گیا ، خصی کرنے کے دوران اس کا ایک کپورا خراب ہو گیا ، جس کو بعد میں نکالنا پڑا ، لیکن وہ بکرا مکمل طور پر خصی ہوگیا۔ جس پر بعض لوگوں نے کہنا شروع کردیا ، کہ اس کا چونکہ ایک کپورا نکالا گیا ہے ، اس لیے اس کی قربانی نہیں ہو سکتی۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس ایک کپورے والے بکرے کی قربانی ہوسکتی ہےیا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔ (سائل : محمد رمضان )
دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہرکاانتقال ہوچکاہے اورمیں عدت میں ہوں ۔ مرحوم کے ایصال ِ ثواب کے لیے ان کے والد کے گھرختم کااہتمام کیاجاتاہے،کیونکہ گھروسیع ہے ،جس میں مہمان آسانی سے آسکتے ہیں ،توکیامیں دورانِ عدت ختم میں شرکت کے لیے اپنے شوہرکے گھرسے باہرنکل کردوسری گلی میں سسرکے گھر جاسکتی ہوں؟
غیر محرم شخص کا بالغہ کو پڑھانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اجنبی بالغ مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کو اس طرح پڑھانا کہ لڑکیوں کا چہرہ کھلا ہوتا ہے اور بعض اوقات اعضاءِ ستر مثلاً کلائیاں، گلا، بال وغیرہ بھی کھلے ہوتے ہیں یہ لڑکیا ں مرد کے سامنے آکر بیٹھ جاتی ہیں اور مرد انہیں پڑھاتا ہے اور پڑھانے کے دوران لڑکیوں کے چہرے کے ساتھ ساتھ اعضاءِ ستر کی طرف بھی نظر لازماً پڑتی ہے، یہ شرعاً کیسا ہے ؟ (سائل:محمد سلیم عطّاری،جڑانوالہ پنجاب)
نماز میں تسبیحات بلند آواز سے پڑھنے کا حکم؟
جواب: دعا، ثناء اور تسبیحات وغیرہ میں اصل یہ ہے کہ انکو آہستہ آواز سے پڑھا جائے ،اور بلند آواز سے پڑھنا خلاف سنت ہے،البتہ نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو بھی و...
اللہ تعالی کو سلام بھجوانا کیسا ہے؟
جواب: اذان،باب مایتخیر من الدعاء بعد التشھدالخ،جلد1،صفحہ115،مطبوعہ کراچی۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
نومولود بچوں کو گھٹی دینے کی وجہ
جواب: دعا کرتے اور تحنیک فرماتے۔ (مسلم، ص134 ،حدیث:662) مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرَّحمہ فرماتے ہیں : ”تحنیک کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ چھوہارا چبا کر ب...
کیا نمازِ جنازہ سے پہلے میت کے لیے فاتحہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: دعا کرنے کے لیے شرع نے وقت کی کوئی قیدنہیں لگائی کہ فلاں وقت کی جائے اورفلاں وقت نہ کی جائے ، بلکہ کتب احادیث میں صراحتاً نمازجنازہ سے پہلےدعاکاذکرہے...
غیرموکدہ سنتوں میں التحیات کے بعددرودشریف پڑھنا
جواب: دعا اور تیسری رکعت میں فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھنا بہتر ہے ۔ کیونکہ یہ سنتیں غیر موکدہ ہیں اور غیر مؤکدہ سنتیں نوافل کے حکم میں ہوتی ہیں اور نوافل میں...
جواب: دعا کی جگہ صرف ’’ اللہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ‘‘ کہہ کر سلام پھیر دے ۔ چوتھی تخفیف(یعنی کمی)یہ کہ وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قُنُوت کی ج...
کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (Rest in Peace) کہنا کیسا؟
جواب: دعائیہ جملہ ہے، جس کے معنی مرحوم و مغفور کے بنتے ہیں اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا ہے۔ لہذاایسی دعاکے لیے اس طرح ...