
نابالغی کی حالت میں کیے جانے والے حج سے فرض حج اداہوگایانہیں؟
سوال: اگر نابالغ حج کر لے توبالغ ہونے کے بعد پہلے والا حج کفایت کرے گا یا دوبارہ حج کرنا ہوگا؟
حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کا حکم
جواب: دوبارہ حج کی سَعی کرنا ضروری ہو گا، کیونکہ فقہاء نے جو رخصت بیان فرمائی ہے، وہ یہ ہے کہ حج کا احرام باندھ کر نفلی طواف اور اس کے بعد حج والی سعی کرل...
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
سوال: اگر زخم سے رطوبت نکلے جو کہ بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ پھروہ رطوبت سوکھ جائے اور کافی دیر بعد یا پھر اگلےدن اسی زخم پر خارش ہونے کی وجہ سے دوبارہ سے رطوبت نکلے لیکن وہ رطوبت بھی بہنے کی مقدار میں نہ ہو۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زخم سے نکلنے والی وہ رطوبت پاک ہوگی یا پھر ناپاک شمار ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
مقتدی کے تکبیرکہنے کے بعدامام نے سلام پھیردیا
سوال: زید نمازِ فجر کے لئے پہنچا، اس وقت امام صاحب قعدہ میں تھے، زید نے تکبیر تحریمہ کہی ، ابھی قیام میں ہی تھا کہ امام صاحب نے سلام پھیر دیا، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید جماعت میں شامل ہو گیا یا اسے اپنی نماز پڑھنی پڑے گی، اور اپنی نماز کے لئے تکبیر تحریمہ کہنے کی دوبارہ حاجت ہے یا وہی پہلے والی ہی کافی ہے؟
تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟
جواب: دوبارہ لوٹانے کا حکم نہیں دیا جائے گا۔ جس پر قبلہ مشتبہ ہوجائے تو وہ تحری کرکے نماز پڑھے، بعد میں اس نماز کا اعادہ نہیں۔ جیسا کہ الاختیارلتعلیل ...
عورت کےغسل کرنےکے بعد اس کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلی تو کیا حکم ہے
سوال: عورت ہمبستری کے بعدغسل کرچکی،پھر اس کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلے، تو کیااسے دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟
رکوع کی تسبیح میں ”الْعَظِیْم“کےبجائے”العزِیم“ پڑھنے کا حکم
جواب: دوبارہ ادا کریں ۔ بہار شریعت میں ہے :’’قراء ت یا اذکارِ نماز میں ایسی غلطی جس سے معنی فاسد ہو جائیں، نما ز فاسد کر دیتی ہے۔)‘‘بہا رشریعت ،جلد:1،...
مسلمان کو یاجوج ماجوج کہنے کا حکم
جواب: دوبارہ نکلیں گے اورقتل و غارت گری کریں گے بالآخر حضرت عیسٰی علیہ السلام کی دعا سے یہ ہلاک ہو جائیں گے ۔ یاجوج ماجوج کاذکرقربِ قیامت کی نشانی کے ط...
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنے کا حکم
جواب: دوبارہ وضو نہیں کرے گا، کیونکہ ایک غسل کے لئے دو وضو بالاتفاق مستحب نہیں ہیں۔(الدرالمختار مع رد المحتار، جلد1،صفحہ 323، مطبوعہ:کوئٹہ) صاحبِ درِ مخ...
کیا اپنی زکوٰۃ کی رقم سے مستحق زکوٰۃ کو ادھاردیا جاسکتا ہے؟
جواب: دوبارہ اسے زکوٰۃ کی رقم میں ڈال دیں گے، لہذا صورتِ مسئولہ میں ادائیگی زکوٰۃ کی نیت نہ ہونے کی بنا پر آپ کی زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی۔ البتہ یہاں یہ مسئل...