
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے بینک سے مکان یا فلیٹ کی خریداری کے لیے رقم ادھار لی ہے اور ہر ماہ ایک مخصوص رقم قرض کی ادائیگی کی مد میں ادا کرتا ہے ، اب اگر اس شخص کے پاس نصاب یا نصاب سے زیادہ رقم ہے ، لیکن جو قرضہ اس نے لیا ہے، وہ اس نصاب سے کئی گنا زیادہ ہے جو کئی سالوں میں ادا ہوگا ، تو کیا ہر سال اس شخص کے اوپر زکوٰۃ لازم ہوگی ؟
روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟
جواب: دار کے منہ میں گئے اگر قلیل مقدار میں تھے مثلاً ایک دو قطرے تو روزہ نہیں ٹوٹے گا اور اگر کثیر مقدار میں تھے یہاں تک کہ پورے منہ میں اس کی نمکینی محسوس...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: داری وغیرہ کے مکمل اخراجات میت کے ترکہ میں سے ادا کیے جاتے ہیں اور ورثاء میں عاقل، بالغ، مجنون اور نابالغ سب شامل ہوتے ہیں اوربعض اوقات سب ورثاء کی ا...
نابالغ بچے کا بے وضو قرآنِ پاک چھونا کیسا ؟
جواب: داراحیاء التراث العربی) تبیین الحقائق میں ہے:”وکرہ بعض أصحابنا دفع المصحف واللوح الذی کتب فیہ القرآن الی الصبیان ولم یر بعضھم بہ بأسا وھو الصحیح لا...
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
جواب: رشتہ نہ تھے کہ معصوم ہوں۔ ان میں بعض کے لیے لغزشیں ہوئیں،مگر ان کی کسی بات پر گرفت اﷲ و رسول (عزوجل و صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم) کے خلاف ہے۔اﷲعزوجل نے س...
شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟
جواب: دار الکتب العلمیۃ،بیروت) اور امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ اس بارے میں فرماتے ہیں:”وکذا بيع الجارية المغنية فان الجارية للاستخدام و...
کیا ہر پنجے والا پرندہ حرام ہے ؟ نیز مرغی کا حکم ؟
جواب: دار ناخن کا نام ہے جس کے ساتھ جانور شکار کرتا ہے۔مرغی کا اگر چہ پنجہ ہوتا ہے،لیکن یہ اس سے شکار نہیں کرتی لہذا یہ "ذی مخلب"کے زمرے میں نہیں آئے گی ...
بنگش مچھلی اور مارلن مچھلی حلال ہے یا حرام ؟
جواب: دار کو نہیں کھا سکتے سوائے مچھلی اپنی تمام اقسام کے ساتھ۔(مجمع الأنھر شرح ملتقی الأبحر،ج2،ص514،دار احیاء التراث) در مختار میں ہے:”(وحل الجراد و أ...
حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟
جواب: دارالمعرفہ،بیروت) امام محمودبن احمدعینی رحمہ اللہ تعالیٰ لکھتے ہیں:’’وأما حرمۃ أکل ما لیس لہ دم غیر مسفوح غیر السمک والجراد وإن کان طاھرا علی ما م...
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: دار الکتب العلمیہ) بہار شریعت میں مکروہ اوقات کی تفصیل کچھ یوں ہے:’’ اوقاتِ مکروہہ: طلوع و غروب و نصف النہار، ان تینوں وقتوں میں کوئی نماز جائز نہیں،...