
قضا نماز کی آخری دو رکعتوں میں قراءت کا حکم؟
جواب: پڑھنا سنت ہے، واجب نہیں۔ اور تین مرتبہ سبحان اللہ کہنا یا اتنی مقدار خاموش رہنا بھی جائز ہے، البتہ تسبیح پڑھنا خاموش رہنے سے بہتر ہے۔ اور اگر کسی ...
منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم
سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟
لحن جلی کی غلطیوں پر مشتمل قراءت سننے کا حکم
جواب: مخصوصہ سے ہٹا کر پڑھنا کہ جہاں سے اُس کی ادائیگی درست تھی۔ یہ امام احمدرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے کلام میں مصرح ہے کہ اُن سے قراءت میں ”تلحین ...
دلہن نے مہنگا میک اپ کیا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پڑھنا شرعاً فرض رہے گا کیونکہ میک اپ کا خراب ہوجانا ایسا عذر نہیں ہے جس کے سبب تیمم کرنا جائز ہو۔دلہن کاوضو ٹوٹ جائے اور فرض نماز کا وقت ختم ہورہا ہ...
فرض کی پہلی رکعت میں قراءت نہ کرنے کا حکم
جواب: پڑھنا فرض ہوتا ہے،بغیر اس کے نماز ہرگز نہیں ہوتی۔ اگر کوئی شخص فرض نماز کی دو رکعتوں میں سے کسی بھی رکعت میں قراءت نہ کرے یا صرف ایک ہی رکعت میں...
ثنا پڑھنے میں تاخیر کردی اور امام نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی
سوال: مقتدی ثنا پڑھنا بھول جائے یا تھوڑی تاخیر کرے یہاں تک کہ امام صاحب نے بلند آواز سے قراءت شروع کردی، تو کیا اب مقتدی ثنا پڑھ سکتا ہے؟ یہ بھی بتا دیجئے کہ جب امام اللہ اکبر کہے، تو مقتدی کو بھی تکبیرات کہنی ہوں گی؟
عورتوں کا چادر کندھوں پر لٹکا کر نماز پڑھنا
سوال: آج کل عورتیں چادر ایسے بھی اوڑھتی ہیں جیسے سٹالر یا سکارف سر پر اوڑھ لیتی ہیں اور چادر ایک کندھے پہ رکھ لیتی ہیں۔ ایسی صورت میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے تو اگر پڑھ لی ہو اور مسئلہ بعد میں معلوم ہو اور یہ بھی یاد نہ ہو کہ کتنی نمازیں اس طرح پڑھی ہیں تو کیا کرنا چاہیے؟