
اسکول کی فالتو کاپی کتابوں اور عربی کے کاغذات کو بیچ دیا جائے یا جلا دیا جائے ؟
جواب: اللہ عزوجل، فرشتوں، اور انبیاء کرام کے اسمائے گرامی اور مسائل فقہ الگ کر کے بقیہ کو فروخت کیا جا سکتا ہے، ورنہ ان کاپیوں کتابوں کو کسی تھیلے وغیرہ میں...
جو شخص مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ بھی صدقہ فطر دے گا؟
جواب: اللہ ! قصداً جان بوجھ کر بھی روزے نہ رکھے ہوں ،توبھی صدقہ فطر اس پر لازم رہے گا ۔ بدائع الصنائع میں ہے : ”وكذلك وجود الصوم في شهر رمضان ليس بشرط ...
کیا فرشتون کہ نام پر نام رکہنا جائز ہے؟
جواب: اللہ علیہ وآلہ وسلم نےارشادفرمایا:’’سموابأسماءالانبیاءولاتسموابأسماءالملائکۃ‘‘ترجمہ:انبیائےکرام علیہم السلام کےناموں پرنام رکھواورفرشتوں کے ناموں پر ن...
کیا حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام نے مٹی کے علاوہ برتن استعمال فرمائے ہیں؟
جواب: اللہ تعالی علیہ وسلم سے مٹی یا کاٹھ (لکڑی)کے برتن اور پانی کے لیے مشکیزے کا استعمال ثابت ہے،اس کے علاوہ پیتل یا تانبے وغیرہ کے برتنوں میں کھانا،پینا ث...
کیا قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے اور پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا؟
جواب: اللہ کےرازکوکھولنےکےمترادف ہےاوراس میں میت کی شدیدتوہین بھی ہے،بلکہ حدیث پاک میں قبرپربیٹھنےاوراس پرپاؤں رکھنےسےبھی منع فرمایا گیاکہ اس میں میت کوایذا...
حق مہر کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنا رکھ سکتے ہیں؟
جواب: اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا :اعظم النساء برکۃ ایسرھن صداقا" بڑی برکت والی وہ عورتیں ہیں کہ جن کے...
دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز میں چہرہ پھیرنے کے حوالے سے سوال کیاتو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...
چالیس حدیثیں امت تک پہنچانے کی فضیلت کیا ہے؟
جواب: اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جو میری اُمّت پر چالیس حدیثیں احکامِ دین کی حفظ کرے ،اسے اللہ عزوجل فقیہ اٹھائے گا اور قیامت کے دن میں اس کا شفیع اور گواہ ہ...
انٹر نیٹ پر فحش مواد دیکھنے کا حکم اور بچنے کا طریقہ
جواب: اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”لتغضن ابصارکم و لتحفظن فروجکم ولتقیمن وجوھکم او لتکسفن وجوھکم“یعنی تم یا تو اپنی...
جواب: اللہ صلی اللہ ٰعلیہ وسلم نھی عن اکل لحم الضب“ترجمہ: رسولِ اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے گوہ کا گوشت کھانےسےمنع فرمایا۔ (ابوداؤد، کتاب الاطعم...