سرچ کریں

Displaying 1151 to 1160 out of 1594 results

1151

پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت

سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟

1151
1152

تراویح پڑھانے کی اجرت لینے کا حکم؟

جواب: تین گھنٹے کے لیے اجیر رکھ لیا جائے اور اتنی دیر کے لیے اس کی کوئی تنخواہ مقرر کر دی جائے، مثلاً: مسجد انتظامیہ تراویح پڑھانے والے سے کہے کہ ہم نے آپ ک...

1152
1153

بارش کا پانی پی سکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب: تین سانسوں میں پیا جاسکتا ہے تو تین سانسوں میں پیئے، اُجالے میں دیکھ کر پیئے اور آخر میں الحمد للہ کہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ...

1153
1154

منت کے اعتکاف کےاحکام

سوال: اگر کسی نے رمضان میں تین دن کے اعتکاف کی منت مانی، تو کیا اب جو پابندیاں دس دن والے اعتکاف میں ہوتی ہیں، وہ ان تین دن میں بھی ہوں گی یا نہیں ؟ یا پھر یہ نفلی اعتکاف کی طرح ہوگا ؟

1154
1155

نابالغ بچہ اگر برا خواب دیکھے اور اپنے گھر والوں کو بتائے تو کیا کیا جائے؟

جواب: تین مرتبہ تھتکاردیا کرے اوراس خواب کوکسی سے بیان نہ کیا کرے ۔ حدیث شریف میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:” الرویا الحسن...

1155
1156

ہاسٹل سے دو تین دن کے لئے گھر جائیں تو وہاں نماز پوری پڑھیں گے یا قصرکریں گے؟

سوال: ہاسٹل میں رہائش اختیار کی ہوئی ہے وہاں سے سو کلو میٹر کا سفر طے کر کے دو تین دن کے لئے گھر جائیں، تو وہاں نماز پوری پڑھیں گا یا قصر کریں گے؟

1156
1157

رمضان کے علاوہ وتر کی نماز جماعت سے پڑھنے کا حکم

جواب: تین سے زیادہ مقتدی ہوں۔ بہار شریعت میں ہے:” علاوہ رمضان کے وتر میں اگر تداعی کے طور پر ہو تو مکروہ ہے۔ تداعی کے یہ معنی ہیں کہ تین سے زیادہ مقتدی...

1157
1158

کسی کے سامنے سرگوشی کرنے کا حکم

جواب: تین ساتھیوں میں سے دو خفیہ سرگوشی کریں گے تو تیسرے کو اندیشہ ہوگا کہ کوئی بات میرے خلاف طے کی جاوے گی میرے خلاف مشورہ کررہے ہیں،جب تین سے زیادہ آدمی ہ...

1158
1159

حیض والی کے لیے عید کا وظیفہ پڑھنے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عید کے دن تین سوبار سبحٰن اللہ وبحمدہ پڑھنے والا عمل، حیض والی عورت کرسکتی ہے یانہیں؟

1159
1160

اجیر پر چھٹی یا تاخیر کا مالی جرمانہ لگانا کیسا؟

سوال: بعض تعلیمی اداروں اور فیکٹریوں میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی اجیر ہفتہ یا سوموار کی چھٹی بغیر اطلاع کے کرے تو اس کی دو دن کی کٹوتی کی جاتی ہے، اسی طرح اگر کلاس میں تین منٹ سے زیادہ تاخیر سے گئے یا حاضری کے وقت سے دو یا تین منٹ لیٹ ہوئے اور ایسا ایک ماہ میں چار مرتبہ ہوا تو پورے ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی جاتی ہے۔ادارے کا یہ کٹوتی کرنا اور ان شرائط پر اجارہ کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

1160