سرچ کریں

Displaying 1151 to 1160 out of 3960 results

1151

امام دورانِ قراءت بھولے سے پچھلی آیات پڑھ لے تو نماز ہوجائے گی؟

سوال: امام صاحب نے نمازِ مغرب کی دوسری رکعت میں سورۃ الرحمٰن کی آیت نمبر 62اور 63 "وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ(۶۲)""فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ(۶۳)"پڑھی۔ پھر بھولے سے اس سے پہلی والی دو آیات 60 اور 61 "هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ(۶۰)""فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۶۱)"پڑھ کر بغیر سجدہ سہو کے ہی نماز مکمل کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کیا اس صورت میں نمازِ مغرب درست ادا ہوگئی؟

1151
1152

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

جواب: عورت مالکِ نصاب ہو ، اس کے لیے ضروری نہیں کہ وہ سال مکمل ہونے پر زکوۃ ادا کرے، بلکہ وہ سال مکمل ہونے سے پہلے بھی پیشگی یعنی ایڈوانس میں اپنی زکوۃ دے س...

1152
1153

چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟

جواب: عورت کے جنازےکو چارپائی پر اُٹھانا سُنَّت ہونے کے متعلق بدائع الصنائع،بحرالرائق، غنیۃ المستملی اور دیگر کتب ِ فقہ میں ہے،واللفظ للاول:”السنة في ‌حمل ‌...

1153
1154

تہجد کی نماز میں تہجد کیساتھ تحیۃ الوضو کی نیت کرنا

سوال: تہجد کی نیت کے ساتھ تحیۃ الوضو کی نیت بھی جمع کرسکتے ہیں؟ نیز اوابین کی نماز میں کتنی نیتیں کی جاسکتی ہیں صلوٰۃ الحاجات و صلوٰۃ التوبہ وغیرہ؟

1154
1155

نماز کی تکبیرات انتقال میں اللهُ أكْبَر کے بجائے اللهُ اکبار کہنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگرکوئی شخص غلطی سے نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہُ اکْبار کہے تو کیا نماز ہوجائےگی؟

1155
1156

موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟

جواب: عورت کہ فقط اپنی جسمانی خدو خال کی خوبصورتی کے لیے سرجری کروائے،تو اِس کی شرعاً اجازت نہیں۔ عضو کاٹنے کے متعلق”مسلم شریف“ میں ہے:’’عن جابر قال:بع...

1156
1157

کیا نماز میں زیر زبر کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نماز میں غلطی سے قعدہ میں دعائے ماثورہ پڑھتے ہوئے’’مُقِیمَ الصَّلوةِ‘‘ کی جگہ ’’مُقِیمَ الصَّلوةَ‘‘ یعنی تاء پر زیر کے بجائے زبر پڑھتی تھی۔ پھر مجھے معلوم ہوا کہ میں یہ درست نہیں پڑھتی۔ اب کیا اس سے معنی فاسد ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟

1157
1159

کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شوہر کے ناپاک کپڑے اس کی بیوی دھو سکتی ہے؟ جب کہ اس کا شوہر اس سے زیادہ قوی ہو یعنی وہ اگر عورت کے نچوڑے ہوئے کپڑوں کو نچوڑے گا تو اس میں سے کچھ نہ کچھ قطرے پانی نکلے گا؟

1159
1160

پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم

جواب: عورت سے کھیلنا(یعنی بیوی سے دل لگی کرنا)اوردو ہدفوں کے درمیان نشانہ لگانا یعنی تیزاندازی کرنا اوراپنے گھوڑے کوشائستگی سکھانا۔ (المعجم الاوسط،ج07،ص1...

1160