
سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: شخص نےزبانی تلاوت کرنے یا جنبی نے کلمہ طیبہ یا دیگر اذکار پڑھنے کے لیے تیمم کیا، تو تیمم دُرست ہوا ،مگر اس سے نماز پڑھنا جائز نہیں ، کہ یہ عبادتیں اگر...
روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرو ایک صحت مند آدمی ہے، وہ رمضانُ المبارک کے روزے نہیں رکھتا اور کہتا ہے کہ میرا عذر ہے اور عذر یہ ہے کہ میں روزہ رکھ کر مزدوری نہیں کر سکتا،وہ شخص سرِعام کھاتا پیتا ہے، اُسے منع کیا جائے تو کہتا ہے کہ میں جانوں اورمیرا رب جانے،بخشنا تو اللہ نے ہے۔شریعت میں ایسے بندے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنا فرض حج ادا کر لیا ہے ،اب وہ نفل حج کرنا چاہتاہے،توکیانفلی حج کرنا افضل ہے یاکسی حاجت مند کی حاجت روائی کرناافضل ہے؟
درود پاک لکھنے کی فضیلت پر ایک حدیث پاک کی وضاحت
سوال: درودپاک کے متعلق ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ :’’جو شخص کسی کتاب میں میرا نام لکھتے وقت دُرود بھی لکھے،تو فرشتے اس وقت تک لکھنے والےکے لیے استغفار کرتے رہتے ہیں،جب تک میرا نام اس کتاب میں رہےگا۔‘‘ زیدکاکہناہے کہ یہ روایت موضوع یعنی گھڑی ہوئی ہے ،تواس پررہنمائی فرمائیے کہ کیاواقعی یہ روایت گھڑی ہوئی ہے ؟
وراثت میں کوئی وارث اپنا حصہ چھوڑنا چاہے ،تو کیا چھوڑ سکتا ہے ؟
جواب: شخص دو بیٹے چھوڑ کر فوت ہو، تو ان دونوں بیٹوں میں سے ایک کہے:میں نے میراث میں سے اپنا حصہ چھوڑ دیا ، تو اس کا حصہ باطل نہیں ہوگا، کیونکہ وہ ایسا لازم ...
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: شخص کی نمازِ جنازہ اس لئے ادا نہیں کی جائے گی“کیونکہ نمازِ جنازہ میں دعا اور رحمت کو طلب کرنا ہے اور شریعت مطہرہ نے بیان فرمایا ہے کہ ڈاکو کے لئے د...
قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟
جواب: شخص کے ذمہ کی طرف منتقل کرنا حوالہ کہلاتا ہے ، مقروض یعنی حوالہ کرنے والے کو مُحیل اور دائن یعنی قرض خواہ کو مُحتال اور جس پر حوالہ کیا گیا ، اسے مُحت...
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
جواب: شخص کسی مقصد کےلیے ایک مجلس میں سجدہ کی سب آیتیں پڑھ کر سجدے کرے ،اللہ عزوجل اس کا مقصد پورا فرمادے گا۔چاہے ایک ایک آیت پڑھ کر اس کا سجدہ کرتا جائ...
تعزیت کیلئے آنے والے افراد کا دعا کرنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے تو مرحوم کو دفنانے کے بعد لوگ تعزیت کے لیے اس کے گھر آتے ہیں ہر نئے فرد کے آنے پر ایک قاری صاحب کوئی سورت تلاوت کرتے ہیں اور اس کے بعد سب لوگ دعا کرتے ہیں یا پھر ایسا بھی ہوتا ہے کہ نئے فرد کے آنے پر صرف دعا کرتے ہیں اب مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ایسا کرنا کیسا ہے ؟
نماز تراویح فرض واجب یا سنت ہے ؟ نیز تراویح کی قضا کا حکم
جواب: شخص کوبیس رکعت تراویح پڑھانے کاحکم دیااورخودحضرت علی رضی اللہ تعالی عنہان کو وترپڑھاتے تھے۔یہ حدیث حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے اوربھی اسانیدسے مروی...