
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چشمہ لگا کر نماز پڑھنا اور سجدہ کرنا کیسا ؟ کیا اس طرح سجدہ ہو جائے گا ؟ سائل : غلام یٰسین ( فیصل آباد )
عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟
جواب: امام کمال الدین قدسی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں:”ھومستحب مرجح فعلہ علی ترکہ کمایؤخذ من الاحادیث السابقۃ قدامر النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عبدالرحمن...
مقتدی کی دعائے قنوت پوری ہونے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو
سوال: رمضان میں وتر تراویح کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ،وتر کی نمازمیں اگر امام صاحب دعائے قنوت پڑھ کر رکوع میں جاچکے ہوں اور مقتدی کی دعائے قنوت مکمل نہ ہوئی ہو اور مقتدی کو معلوم ہو کہ اگر دعائے قنوت مکمل کرےگا تو امام صاحب رکوع سے کھڑے ہوجائیں گے تو ایسی صورت میں مقتدی کیا کرے ؟
تین اوقاتِ مکروہہ میں قضا نماز ادا کر لی جائے ، تو کیا نماز ہوجائے گی
سوال: اگر کسی کو پتہ نہ چلےاور وہ تین اوقاتِ مکروہہ میں سے کسی وقت میں کوئی قضا نماز پڑھ لے،تو کیا قضا نماز ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: امام ولوالجی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا:انسان کی کھال یا پپڑی مثلا: پاؤں کی ایڑیوں سے جو اترتی ہےیا جو اس کے مشابہ ہو، جب یہ برتن میں گر جائےتو ...
مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟
جواب: امام مصالح مسجد میں مقدم ہوتا ہے۔ لہذا مدرس کی رہائش بنانا مدرس کی ضرورت اور مدرسہ ہی کی مصلحت ہے، تو جس طرح مسجد کو عین مسجد قرار دینے سے پہلے اس پر...
غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: نمازپڑھتاہو،توان کومطلقاًنہیں توڑسکتااوراس کی دورکعتیں پوری کرے گا۔(تبیین الحقائق شرح کنزالدقائق،جلد2،صفحہ76،دارالكتاب الإسلامی ،بیروت) امام اہلسن...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
جواب: امام اہلسنت امام الہدی امام ابو منصور ماتریدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:”ای وعد اللہ لکلا الفریقین من انفق قبل الفتح وبعدہ الجنۃ والثواب ...
رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم
جواب: امام ان تعرض لحقہ الااذا تعلق بہ دفع ضرر العامۃ“ترجمہ:حاکم کے لیے لوگوں پر چیزیں فروخت کرنے کابھاؤ مقرر کرکے ان کے حق کے درپے ہونا مناسب نہیں،مگرجب اش...
دعائے قنوت بھول کر رکوع کیا پھر واپس آکر پڑھی
سوال: اگر کوئی شخص نماز وتر کی تیسری رکعت میں تکبیر قنوت اور دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اوررکوع میں چلا جائے اور پھراسے رکوع میں یاد آئےتو واپس قیام کی طرف لوٹ آئے اورتکبیر کہہ کر دعائے قنوت پڑھے اور دوبارہ رکوع کرے توکیااس کی نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟