
سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم
سوال: اگرکوئی شخص مسجدمیں سنت غیرمؤکدہ جیسے عصریاعشاء کی پہلی چار سنتیں پڑھ رہا ہواوروہاں عصر یا عشاء کی جماعت قائم ہوجائے، تویہ چار کی بجائے دو سنتیں پڑھ کرجماعت میں شامل ہوسکتا ہے یانہیں ؟
سوداطے ہونے کے بعد بائع کازیادہ رقم کا مطالبہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں نے ایک شخص سے 22 لاکھ روپے کا مکان خریدا، جس میں سے کچھ رقم ایڈوانس جمع کروائی اور باقی تھوڑی تھوڑی ادا کرتا رہا یہاں تک کہ 18 لاکھ رقم ادا کرچکا ہوں اب فروخت کنندہ شخص کا کہنا ہے کہ مجھے 4 لاکھ رقم مزید چاہیے یعنی 22 نہیں 26 لاکھ ادا کرو، اس کا یہ مطالبہ جائز ہے یا نہیں؟ سائل:عبد الرحیم(-F11،5 نمبر، نیو کراچی)
قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم
جواب: نیکی کا کام کرنا اور اُسے اِس کا ثواب پہنچانا ، جائز ہے، لہٰذا جب جانور کو ذبح کیا جائے گا ، تو اس فوت شدہ کی طرف سےشامل کیا گیا حصہ بھی بطورِ ...
جنبی (جس پر غسل فرض ہو اس) کے ذبح کئے گئے جانور کا کیا حکم ہے
سوال: جانور ذبح کرنے والا شخص ناپاک ہو اور وہ اسی حالت میں جانور (مثلاً: گائے، بھینس ، بکری وغیرہ) ذبح کردے ،تو کیا وہ جانور حلال ہوگا؟
حلق کروانے سے پہلے نئے احرام کی نیت کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص عمرے میں طواف و سعی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے ہی بیرونِ حرم جاکر دوبارہ نئے احرام کی نیت کرکے آگیا، اور پھر کسی نے بتایا کہ تمہیں تو پہلے حلق کروانا چاہئے تھا تو اس نے پہلے حلق کروا دیا اور پھر اس دوسرے عمرے کے ارکان یعنی طواف، سعی کی اور آخر میں پھر حلق کروا دیا تو اب ایسے شخص پر کتنے دم لازم ہوں گے؟سائل:(کراچی)
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: شخص ان کے بدن پر پانی ڈال رہا تھا، اس سے انہوں نے پانی ڈالنے کے لیے کہا ، اس نے ان کے سر پر پانی ڈالا، پھر انہوں نے اپنے سر کو دونوں ہاتھوں سے ہلایا ا...
اجنبیہ عورت کی شرمگاہ کو چھونے سے انزال ہوجائے، تو روزے کا حکم
جواب: شخص پر لازم و ضروری ہے۔ چنانچہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةًؕ-وَ سَآءَ سَبِیْلًا(۳۲)“ترجمہ کنزالایما...
قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: نیکیاں اُن (قرض خواہوں)کو دی جائیں گی اور جب اِس کےپاس نیکیاں نہیں رہیں گی ،تو اُن (قرض خواہوں) کے گناہ اِس پر ڈالے جائیں گے، لہذا دکان داروں پر لاز...
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: شخص کی ظاہری حالت،اس شخص کا فقیروں کی صف میں بیٹھنا ،یا زکوٰۃ مانگنا وغیرہ کوئی بھی طریقہ ہو سکتا ہے، بس یہ ضروری ہے کہ زکوٰۃ دیتے وقت مستحق زکوٰۃ ہون...
کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟
جواب: شخص کا فطرہ ایک سے زیادہ مستحق افراد کو دینا شرعاً جائز ہے۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدرالمختار میں ہے:”(وجاز دفع كل شخص فطرته إلى) مسكين أو (مسا...