سرچ کریں

Displaying 1161 to 1170 out of 2780 results

1162

شوہر بیوی کو خرچ کے پیسے نہ دے تو بیوی بغیر اجازت پیسے لے سکتی ہے؟

جواب: اپنے خاوند کا مال فروخت کرسکتی ہے۔“(مرآۃ المناجیح،ج05،ص174،حسن پبلشرز،لاہور،ملتقطاً) نفقہ کے متعلق بہار شریعت میں ہے :”اور اگر شوہر بقدرِ کفایت عو...

1162
1163

گناہوں سے توبہ کر لی، مگر کفارہ ادا نہ کیا تو حکم

جواب: اپنے گناہ کا اللہ کی بارگاہ میں اعتراف کرے)،شرمندگی،عزمِ ترک (یعنی وہ گناہ ہمیشہ کے لیے چھوڑ دینے کا پکا ارادہ ہو) اگر گناہ قابلِ تلافی ہو تو اس کی تل...

1163
1164

عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت

جواب: اپنی آخرت داؤ پر نہ لگائیں۔ اس اسکیم کے جوئے پر مشتمل ہونے کی تفصیل یہ ہے کہ جو افراد اس اسکیم میں رقم جمع کروائیں گے، انہی کا نام قرعہ اندازی میں...

1164
1165

احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟

جواب: اپی لینے سے روزے کی فقط قضا لازم ہونے سے متعلق تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے: ”احتلم أو أنزل بنظر أو ذرعه القيء (فظن أنه أفطر فأكل عمدا) للشب...

1165
1166

نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: اپنے اوپرلازم واجب یافرض یامنت کی نمازاداکی تووہ اس کولوٹائے گا،سوائے اس دن کی عصراورنمازجنازہ اور اس تلاوت کےسجدہ کے کہ جس کی تلاوت انہی اوقات میں ...

1166
1167

احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟

جواب: اپاک کپڑے پر پانی بہا دیا گیا، تو اگر پانی کا بہنا کثیر ہو اس طرح سے کہ کپڑے کو جو ناپاک پانی لگا ہو تین باراس کو نکال دے اور اس کی جگہ دوسرا پانی آجا...

1167
1168

عورت کا محرم کے بغیر عورتوں کے ساتھ فرض حج کے لئے جانا

سوال: اگر کسی عورت پر حج فرض ہو، لیکن اس کے کسی محرم پر فرض نہیں ، تو کیا یہ عورت اپنے محلے کی قابلِ اعتماد عورتوں کے ساتھ حج پر جا سکتی ہے ؟ جبکہ ان محلے والی عورتوں کے ساتھ ان کے محارم بھی جا رہے ہیں ؟

1168
1169

کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟

سوال: میں گزشتہ دنوں عمرے پر گیا،وہاں میں نے ایک رات لگاتار کئی طواف کیے لیکن ہر ایک کے بعد نمازِطواف کرنے کی بجائےآخر میں ہر طواف کی الگ الگ دو رکعتیں ادا کرلیں۔رہنمائی فرمائیں کہ میرا یوں نماز طواف ادا کیے بغیر لگاتار کئی طواف کرنا کیسا تھا اور وہ طواف درست ہوئے یا نہیں؟

1169
1170

سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟

جواب: اپنے ہاتھ سےایک دوسرے کی چیز پر قبضہ کریں ، ورنہ یہ سودا ناجائز و حرام اور سود ہو گا ۔ البتہ اگر ایک طرف سونے کے ساتھ کوئی دوسری چیز بھی شامل ہو، جیسا...

1170