سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 1300 results

111

کیا مخصوص ایام میں لڑکی کا نکاح ہوجائے گا؟

جواب: احرام اور کفارہ دینے سے قبل ظہار ، یہ سب باتیں وطی حلال ہونے سے تو مانع ہیں لیکن عقدِ نکاح کے محل ہونے سے مانع نہیں تو اچھی طرح سمجھ لو ۔(رد المحتار...

111
113

عمرے کی ادائیگی کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوجائے تو؟

سوال: ایک عورت کی حیض میں عادت سات دن تھی وہ احرام باندھ کے عازم سفر ہو گئی اپنی عادت کے مطابق 7 ویں دن غسل کر کے عمرہ ادا کیا جس وقت غسل کیا اس وقت پاکی کا یقین تھا پھر عمرہ کی ادائیگی کے کچھ ہی دیر کے بعد دوبارہ حیض کا اثر ظاہر ہوا جو ایک دن رات سرخی مائل تھا ایک دن مٹیالا اور پھر دسویں دن صبح ہی سفید ہو گیا ان دِنوں انہوں نے انفیکشن کی دوا بھی کھائی غالباً اسی کی وجہ سے مکمل پاکی آئی اب ان کے اس عمرے کا جو ادا کیا، کیا حکم ہےاور نمازوں کے بارے میں ارشاد فرمائیے؟

113
114

حیض کی حالت میں سعی کرنا – شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمرہ کے لئے جانے والی عورت اگر حیض کی حالت میں ہو تو اس کو طواف کی اجازت تو نہیں ہے۔ کیا یہ درست ہوگا کہ وہ پہلے سعی کر لے اور جب حیض سے پاک ہو جائے تو طواف کرے اور تقصیر کر کے احرام سے باہر آجائے؟

114
115

مریض کو طواف و سعی کرواتے ہوئے خود کی طواف و سعی کا حکم

جواب: احرام باندھ لیا اور طواف کرواتے وقت اپنے طواف کی نیت بھی کر لی، تو ان کا بھی طواف ادا ہوجائے گا اور اس کے بعد سعی کروائی، تو سعی بھی ہوجائے گی اگرچہ...

115
116

حیض کی حالت میں ہونے والی خلوت، صحیحہ ہوگی یا نہیں ؟

جواب: احرام فرض کا ہو یا نفل کا، حج کا ہو یا عمرہ کا، یا ان میں کسی کا رمضان کا روزہ ادا ہو یا نمازِ فرض میں ہو، ان سب صورتوں میں خلوتِ صحیحہ نہ ہو گی ۔“(بہ...

116
117

عمرے میں مرد و عورت کس طرح کے چپل پہنیں؟

جواب: احرام میں پاؤں میں ایسا جوتا یا موزہ وغیرہ پہننا جس سے پاؤں کی ابھری ہوئی ہڈی یااس کے اوپروالا حصہ کسی بھی جہت سے چھپ جائے ،تویہ مرد کے حق میں ممنوع ہ...

117
118

ایک عمرے کا دم ادا نہیں کیا اور دوسرا عمرہ کر لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں نے آج سے دو تین سال پہلے عمرہ کیا تھا، جس میں مجھ پر ایک دم لازم ہوا تھا، جو میں نے اب تک ادا نہیں کیا، نیت یہ تھی کہ ادا کردوں گا، لیکن بھول گیا، اب میں کراچی سے عمرہ کے لیے آیا اور عمرہ ادا کرلیا، پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا عمرہ ادا ہوگیا یا اس تاخير كے سبب مجھ پر مزید کوئی دم وغیرہ لازم ہوگیا ہے؟ نوٹ: سائل نے دم کے متعلق پوچھنے پر بتایا ہے کہ پچھلے عمرے میں انہوں نے ایک ہی مجلس میں ایک ساتھ دونوں ہاتھ پاؤں کے ناخن حالت احرام میں کاٹ لیے تھے۔

118
119

عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟

جواب: احرام کی پابندیوں کا خیال رکھتے ہوئے پیریڈز کے ایام گزارے،پھر جب پیریڈزختم ہو جائیں تو غسل کرکے طواف کرے ۔اور اس صورت میں چونکہ اکثریعنی چار چکر مکم...

119
120

منیٰ پہنچ کر حج کے احرام کی نیت کرنا

سوال: کیا حج کیلئے جانے والے لوگوں کو منیٰ کیلئے نکلتے وقت احرام کی نیت کرنا ضروری ہے یا اگر وہ منیٰ پہنچ کر منیٰ میں ہی حج کے احرام کی نیت کرلیں تو یہ بھی درست ہے ؟

120