سرچ کریں

Displaying 111 to 120 out of 641 results

111

بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم

جواب: جمع کرنا ہے جوکہ جائز نہیں ۔ بخاری شریف کی حدیث میں ہے : " نھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم أن تنکح المرأۃ علی عمتھا " ترجمہ : رسول اللہ صلی ال...

111
112

کیا نبی پاک ﷺ امتیوں کے دل کا حال جانتے ہیں؟

جواب: بین یدیہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم کما ھو فی حیاتہ، اذ لا فرق بین موتہ وحیاتہ صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم اعنی فی مشاھدتہ لامتہ و معرفتہ باحوالھم و نیا...

112
113

سورج گرہن کی نماز کے احکام

جواب: جمعۃبالناس عند کسوف الشمس رکعتین،فی کل رکعۃ رکوع واحدویطیل القراءۃ ویخففھا ۔۔۔ثم یدعو بعدھما حتیٰ تنجلی ا لشمس ولا یخطب وان لم یحضر صلو فرادیٰ رکعتین...

113
114

کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک جگہ جامع مسجد دومنزلہ ہے ۔کیااس کی دوسری منزل پرعورتیں دینی تعلیم (مسائل )سیکھنے کے لیے روزانہ دن میں کسی وقت جمع ہوسکتی ہیں جس میں صحیح العقیدہ سنیہ خاتون مسائل شرعیہ بیان کرے گی؟

114
115

آفس میں ماہانہ رقم جمع کرکے کسی کو قرض دینا اورواپسی پر زیادہ لینا

سوال: اگر آفس اسٹاف ماہانہ مل کر دو سو یا تین سو ریال جمع کریں، پھر انہیں میں سے کسی کو قرض کی ضرورت ہوتو وہ ہزار ریال لے لے، لیکن واپسی پر پچاس ریال اضافی واپس کرے گا، تو کیا یہ جائز ہے؟ وہ پچاس ریال جب ملیں گے،تو سب میں تقسیم کر دیئے جائیں گے۔

115
116

عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت

سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔

116
117

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟

117
118

دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟

جواب: جمعیۃ دار البرّ ، دبئی) اس کے تحت علامہ عبدالرؤف مناوی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:”فالقراءة نظرا في المصحف افضل لانها تجمع القراءة والنظر وهو عبادة اخ...

118
119

محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟

سوال: (1)مسجد کی انتظامیہ محفلِ میلادُ النبی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے لئے اور دیگر محافل کے لیے جو چندہ اکٹھا کرتی ہے اس میں سے محفل کے اَخراجات کے بعد جو چندہ بچ جائے اسے مسجد کے پیسوں میں جمع کرسکتی ہے یا نہیں؟ (2)اگر محفل کے لئے جمع کیا گیا چندہ کم پڑجائے تو کیا مسجد کے پیسوں سے اس کمی کو پورا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ جبکہ ہمارے ہاں عام طور پرمحافل کے لیے الگ سے چندہ کیا جاتا ہے، مسجد کے چندے سے محافل نہیں کی جاتیں ۔سائل:محمد الیاس عطاری (مرکزالاولیالاہور)

119
120

ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟

جواب: جمع ہو رہے ہوں یا اس کے بعد جب تک پرائیویٹ طور پر حج کے لیے جانا ممکن ہو اور انہی دنوں میں اتنی رقم موجود ہو کہ اس رقم سے حج کیا جا سکتا ہے اور حج فرض...

120