
روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
روزے کی حالت میں مشت زنی کی لیکن انزال نہ ہوا تو روزے کا حکم
سوال: روزے کی حالت میں مجھے نفس پر قابو نہ رہا اور ہاتھ سے پریکٹس کی لیکن منی خارج نہیں ہوئی تو اس صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
ذوالحجہ کے ابتدائی نو دنوں کے روزوں کا حکم
سوال: ذو الحجہ کے نو دن کے روزے سنت ہیں یا نفل؟سنت ہیں تو مؤكده ہیں یاغير مؤکدہ؟اگر سنت ہیں تو مشکو ۃ المصابیح میں نفلی روزوں کے بیان میں کیوں نقل کیا گیا ہے؟
روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کرواسکتے ہیں؟ اور اگر خون نکلے تو اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟
عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟
روزے کی حالت میں نماز قضا کرنا
سوال: اگر روزے کی حالت میں ایک نماز رہ جائے، تو روزہ ہو جائے گا؟
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: مسائل متفرع ہوتے ہیں کہ اگر کسی کُنویں پر ہجوم جمع ہے اور باری باری پانی نکالنے کے سوا کوئی گنجائش نہیں اس لیے کہ کھڑے ہونے کی جگہ تنگ ہے یا ڈول رسّی ...
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: مسائل اشارہ کرتے ہیں ، جنہیں ہم نے ابھی فتاوی قاضی خان سے نقل کیا ہے کہ ان مسائل میں طہارت یعنی جسم کی پاکی کے حکم کی بنیاد اس بات پر ہے کہ جسم حقیقی ...
روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا
سوال: کیا روزے کے کفارہ کی رقم کسی سنی مدرسے میں دی جاسکتی ہے ؟
نکاح خواں کاعالم ہوناضروری ہے یانہیں ؟
جواب: مسائل نکاح سے واقف نہ ہوگاتوایسی صورت واقع ہونے کااحتمال رہے گا۔اسی طرح اگروہ فاسق ہوا تو خدشہ رہے گاکہ وہ احتیاطوں کوملحوظ خاطرنہ رکھے۔اس لیےبہتریہی...