
منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کریں گی۔ اب ان کا وہ کام ہوگیا ہے ، تو منت کے وہ نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہیں کہ تھوڑے آج پڑھ لیے ، پھر اگلے دن ، پھر کچھ دنوں بعد ، اس طرح کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی ۔
مسجدمیں تنہافرض پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہوجائے توکیاکرے؟
جواب: نیت سے جماعت میں شامل نہ ہو۔ (3)اوراگرچاررکعت والی نماز(ظہریاعصریاعشا)شروع کرکے ایک رکعت کاسجدہ کرلیاتوواجب ہے کہ ایک اورپڑھ کرتوڑدے کہ یہ دونفل ہ...
مقیم ہونے کے لیے دن کی بجائے رات گزارنے کی نیت کا اعتبار کیوں ؟
سوال: یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ کسی مقام کے وطن اقامت قرار پانے کےلیے وہاں پندرہ راتیں مسلسل گزارنے کی نیت ضروری ہے اگرچہ دن کسی دوسری جگہ پر گزارے۔سوال یہ ہے کہ یہاں رات کا اعتبار کرنے کی وجہ کیا ہے،دن کا اعتبار کیوں نہیں کیا گیا؟
مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے
جواب: نیت سے اپنے شہر کی حدود سے نکل جائے، تو اس پر لازم ہے کہ وہ نماز قصر کرے، لیکن اگر وہ 92 کلو میٹر کا سفر کرنے سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے، تو اب و...
مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟
جواب: نیت سے کسی مستحقِ زکوۃ کو ہر روز کے اعتبار سے ایک، ایک صدقہ فطر کی مقدار فدیہ ادا کریں ۔ میت کی طرف سے منتِ اعتکاف کا فدیہ ادا کرنے کے متعلق فتاو...
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
جواب: نیت کرتے ہوئے صبح صادق سے غروب آفتاب تک اپنے آپ کو قصداً کھانے پینے اور جماع سے باز رکھنا ہے۔ لہذا اس مخصوص وقت میں روزے دار نے اگر کچھ کھا پی لیا تو ...
92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن سے زیادہ ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص 92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ دور کسی جگہ جارہا ہو اور وہاں اس نے پندرہ دن ٹھہرنا بھی ہو تو کیا ایسی صورت میں وہ دورانِ سفر نمازوں میں قصر کرے گا یا نہیں؟جیسے کوئی شخص مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ یا بغداد شریف جارہا ہو اور وہاں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت اپنے گھر سے کرلی ہو، تو اب وہاں پہنچنے تک نمازیں کیسے پڑھے گا؟
دو شہروں میں گھر ہو تو ایک گھر سے دوسرے گھر جانے پر نماز میں قصر کا حکم
جواب: نیت کریں گے تو شرعاً مسافر ہوں گے اور قصر کریں گے اور اگر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت ہوتو پھر مکمل نمازپڑھیں گے ۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے :’’جبکہ دوسر...
غلہ روکنے کی جائزوناجائزصورتیں
سوال: میں پانچ لاکھ کا اناج سٹور کر رہا ہوں اس نیت سے جب اچھا ریٹ ملے گا تو میں بیچ دوں گا ابھی ہمارے علاقے میں لوگوں کو غلہ کی ضرورت پوری ہو چکی ہے یہ جو خریداہے یعنی جو ہم سٹور کر رہے ہیں دو یا تین مہینے کے لئےہے ۔ایسا کرنا کیسا؟