
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
نابالغ بچے نے زمین پر پڑے ہوئے روپے اٹھا لیے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ور اس کی تشہیر کرنا،نابالغ کے ولی یا سرپرست پرلازم ہوگی اور تشہیر کے بعد لقطہ کے مال کو صدقہ کر دیا، بعد میں لقطہ کا مالک مل گیا اور وہ صدقے پر را...
کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟
سوال: کیا بہنوں اور بیٹیوں کو عشر دے سکتے ہیں؟
غلاف کعبہ سے ٹکڑا نکالنا کیسا؟
سوال: زید عمرہ کرنے گیا، وہاں اس نے غلاف کعبہ کا ٹکڑا اتار لیا ۔تو کیا زید غلاف کعبہ کا ٹکڑا تبرک کے طور پہ پاکستان لا سکتا ہے؟
جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا
سوال: مختلف وظائف جو روحانی علاج کے لئے بزرگوں کی طرف سے بتائے جاتے ہیں کیا ان کا حدیث سے ثابت ہونا ضروری ہے؟
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: وراصولی احکام کے اعتبار سے سونے چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں سے بنے زیورات کا استعمال مردوں اور عورتوں دونوں کے حق میں ناجائز ہے ۔حدیث اور فقہاء کے ف...
جوئے کی رقم غریب رشتہ دار کو دینا
جواب: ور اگر وہ زندہ نہ رہا ہو تو اُس کے وارثین یعنی اولاد وغیرہا کو واپس کرے اور اگر مالک اور اس کی اولاد میں سے کوئی نہیں ملتا، تو اس پر ضروری ہے کہ ما...
اپنے منسوب کے چاچا کو عشر ادا کرنا
جواب: ور وہ نسباً ہاشمی بھی نہیں تو انہیں عشر دینا ،جائز ہے ۔ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے : ” مصرف الزکوٰۃ و العشر ۔۔۔ ھو فقیر “یعنی زکوٰۃ اور عشر...
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
سوال: سادگی کی شرعی اعتبار سے کیا تعریف ہے؟کھانے پینے،پہننے،مکان، گاڑی، سامان، وغیرہ جملہ اُمور میں سادگی کی تفصیل کیا ہے؟ نیز کیا ہر حال میں سادگی ہی سنت ہے یا اس کے علاوہ بھی سنت ہے،مثلاً: عید کے موقع پر اچھے کپڑے پہننا یا وُفود کی آمد پر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا بہت مہنگا لباس پہننا سادگی کی تعریف میں آئے گا یا یہ کہا جائے گا کہ ایسے مواقع پر سادگی کے علاوہ دوسرا طریقہ سنت ہے؟ شرعی رہنمائی کر دیجیے۔
امام مسجد کو فطرانہ دینے کا حکم
سوال: اگر امام صاحب شرعی فقیرہیں اور سید یا ہاشمی نہیں ہیں ،تو انھیں فطرانہ دے سکتے ہیں ،جبکہ فطرانہ ان کی تنخواہ میں نہ دیاجائے بلکہ علیحدہ سے دیاجائے۔اگران میں سے کوئی شرط نہ پائی گئی توامام صاحب کودینے سے فطرانہ ادانہیں ہوگا۔