سرچ کریں

Displaying 1191 to 1200 out of 1581 results

1192

مرد کے لیے چاندی کی انگوٹھی کے وزن میں نگ شامل ہے یا نہیں؟

سوال: یہ مسئلہ بیان کیا جاتا ہے کہ”مرد کے لئے چاندی کی وہی انگوٹھی جائز ہے جس کا وزن ساڑھے چار ماشے سے کم ہو“ پوچھنا یہ ہے کہ اس وزن میں نگ کو شامل کیا جائے گا یا نگ کے بغیر صرف چاندی کا وزن ساڑھے ماشے سے کم ہونا چاہیے؟

1192
1193

دوبہنوں کونکاح میں اکٹھے رکھنا

سوال: اگر کوئی بندہ قرآن وحدیث سمجھنے کے باوجود، دو بہنوں کو اپنے نکاح میں اکٹھے رکھتاہے ،رشتےدار اورمحلے والے اس بندے کی خوشی اور غمی میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں، اس مسئلہ کے بارے میں حکم شرع کیا ہے؟

1193
1194

قعدہ اولی میں بیٹھنا بھول جائے تو اس کی تین صورتیں ہیں

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ اگر کوئی قعدہ اولیٰ میں بیٹھنا بھول جائے اورکھڑا ہوجائے تو اب کیا کرنا ہوگا ؟

1194
1195

نمازی آگے پیچھے ہٹے توقدم اٹھاکریا گھسیٹ کر

سوال: ایک مسئلے کے بارے میں کنفرم کروانا تھا کہ یہ بیان کیا جاتاہے کہ جیسے امام کے ساتھ دو مقتدی نماز پڑھ رہے ہوں اور تیسرا مقتدی آجائے، تو مقتدی پیچھے ہو جائیں یا امام آگے ہو جائے، لیکن آگےیا پیچھے ہونے کے لیے پاؤں گھسیٹ کر چلنا ہو گا، ورنہ نماز کا مسئلہ ہو جائے گا۔ کیا ایسا ہی ہے یا پاؤں گھسیٹے بغیر بھی آگے یا پیچھے ہو سکتے ہیں؟

1195
1196

مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام

جواب: مسئلہ ہے اور بیوی نہیں تو شریعت اس سے استنجا کو ساقط کر دیتی ہے۔ اوربیوی کےعلاوہ کسی دوسرے پر اس کو استنجا کرو انا واجب نہیں، بلکہ استنجا کرو...

1196
1197

اجرت پر کاشت کی ہو، تو بھی عشر واجب ہے،اس سے کیا مراد ہے؟

سوال: میں نے مسئلہ پڑھا ہے کہ اجرت پر کاشت کی ہو، تو بھی عشر واجب ہے۔اس سے کیا مراد ہے؟

1197
1198

غیر موکدہ سنتیں پڑھتے ہوئے جماعت کھڑی ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے چار رکعت نماز سنت یا نفل کی نیت کرکے شروع کی،ابھی دوسری رکعت کی طرف اٹھا تھا کہ نماز فرض کی جماعت کے ل...

1198
1199

کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم

سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔

1199
1200

پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم

جواب: مسئلہ ہوتا ہو، تو اس کے متبادل ذرائع موجود ہیں، انہیں اپنا لیا جائے مثلاً پانی گرم کر کےوضو کر لیں، اگر یہ سہولت نہیں ہے، تو کسی بالٹی وغیرہ میں پانی ...

1200