سرچ کریں

Displaying 1191 to 1200 out of 2915 results

1192

اذان میں نامِ مبارک سن کر درود پاک پڑھنا

سوال: اذان میں جب مؤذن اشھد ان محمدا رسول اللہ کہتا ہے، تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

1192
1193

قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا

سوال: گھروں میں جوقالین بچھائے جاتے ہیں بسا اوقات ان پر بچے پیشاب کر دیتے ہیں، تو قالین دھونے کی بجائے اوپر سے صاف کر دئیے جاتے ہیں، کیا ایسے قالین صاف کرنے سے پاک ہو جاتے ہیں اور کیا ان پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

1193
1194

ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا

سوال: زید کہتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے،کسی اور کی طرف ہدایت کی نسبت کرنا کہ وہ ہدایت دیتا ہے یاوہ بھی ہدایت ہے،غلط ہے۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیے کہ ایسا کہنا کیسا ہے ؟ نیز اللہ پاک کے ہادی ہونے اور رسول اللہ ھادی برحق صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے ہادی ہونےمیں کیا فرق ہے ؟اور ہدایت کی نسبت جب اللہ پاک کی طرف ہو اس کے کیا معنی ہوتے ہیں؟ اور جب کسی اللہ پاک کے پیارے نبی ،پیارے ولی کی طرف ہدایت کی نسبت ہو تو کیا معنی ہوتے ہیں؟

1194
1195

تفسیرِ جلالین کو حیض کی حالت میں چھونا

جواب: پاک کا اطلاق نہیں کیا جاتا، اور انہیں چھونے کو قرآن چھونا نہیں کہا جاتا، جیسے تفسیرِ صاوی، تفسیرِجمل، تفسیرِ نعیمی، تفسیر صراط الجنان اور(جہازی سائز ...

1195
1196

حالتِ حیض میں حج کا احرام باندھنے اورحج کے افعال ادا کرنے کا حکم

جواب: پاک ہونے کےبعد کرے گی۔ امام ترمذی علیہ الرحمۃ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے مرفوعاًروایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی ع...

1196
1197

نماز حاجت کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب: پاک میں جومخصوص طریقہ ہے ،اس کے مطابق بھی پڑھ سکتے ہیں اورپڑھنے کے بعدحدیث پاک میں جودعامذکورہوئی ،وہ دعاپڑھے ۔اس حوالے سے مکمل تفصیل درج ذیل ہے: ...

1197
1198

جس الماری میں قرآن مجید رکھا ہو، اس کے اوپر کوئی چیز رکھنا

سوال: الماری کے اندر سب سے اوپر والی جگہ میں قرآن پاک رکھا ہو تو کیا اس الماری کے اوپر کوئی چیز رکھ سکتے ہیں؟

1198
1199

اسلامیات کے سبجیکٹ میں قرآن کی سورتیں یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: عرض یہ ہے کہ اسکول میں اسلامیات کاSubject ہوتا ہے تو اس میں قرآن پاک کی کچھ سورتیں اور آیات ہوتی ہیں جو پیپرز کے لیے بچوں کو یاد کرنی ہوتی ہیں۔لیکن جب دوسری کلاس میں جاتے ہیں، توپچھلی کلاس کا بھول جاتے ہیں ۔تو کیا اسے یاد رکھنا ضروری ہے؟اور بھولنے پر کیا حکم ہوگا ؟

1199
1200

گوشت کے خون کا حکم

سوال: مارکیٹ سے جو کٹا ہوا گوشت ،مٹن وغیرہ لیتے ہیں اس کو دھونے کے بعد پانی میں ڈالتے ہیں تو خون نکلتا ہے یہ پاک ہے یا ناپاک ہے؟

1200