
کیا ویٹر کو ٹپ کی رقم تمام اسٹاف میں تقسیم کرنا ضروری ہے ؟
سوال: میں ہوٹل میں کام کرتا ہوں، کئی دفعہ کسٹمر پیسے دےجاتے ہیں اور کچھ دیتےہیں کہ یہ تمہارےلئے ہے بعض دفعہ نہیں کہتے، لیکن غالب گمان یہ ہوتا ہےکہ جس نے کھانا کھلایا ہےیہ اسی کےلئے ہے اور بعض اوقات کسٹمر جب بڑی رقم دیتے ہیں تو وہ کہہ دیتے ہیں کہ یہ پورے سٹاف میں تقسیم کرلینا دوسری طرف سٹاف میں یہ طے ہےکہ رقم تھوری ہو یا زیادہ سب میں تقسیم ہونی چاہئے، اب ایسی صورت میں اگرکوئی کسٹمر یہ کہہ کر رقم دے کہ یہ تمہارے لئے ہے تو ایسی صورت میں بھی اس رقم کو پورے سٹاف میں تقسیم کرنا ضرروی ہے یا خاص ایک بندےکی وہ رقم ہوگی؟
عمرہ کے طواف کے دو پھیرے چھوڑ نے کا کفارہ
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں مکہ شریف میں عمرہ کرنے کے لیے گیاتھا میں طواف کے پانچ پھیرے کرکے باہر آیا تو پھر مجھے بعد میں پتا چلا کہ سات پھیرے کرنے ہوتے ہیں تو میرے لیے ا س صورت میں کیاہے ؟
شراکت کے کاروبار میں دونوں شریکوں کا نقصان کتنے فیصد ہوگا؟
جواب: صورت میں دونوں شریکوں کامال برابرنہیں ہے بلکہ کم وبیش ہے تواس میں نفع کی تقسیم کاری کا طریقہ یہ ہوتاہے کہ: یاتوبرابربرابررکھاجائے یامال کے حساب سے...
مسوڑھوں سے خون نکل کر حلق میں اتر گیا، ذائقہ بھی محسوس ہوا، تو روزہ کا حکم؟
جواب: صورت میں جب خون تھوک پر غالب ہو اور حلق میں اتر جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔ اس کی پہچان کا ایک طریقہ یہ ہے کہ حلق میں خون کا ذائقہ محسوس ہو۔ روزہ ٹوٹن...
مسجدِ بیت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ رہنا
جواب: صورت جماع و مقدمات جماع سے اپنے آپ کو بچانا ضروری ہے ، ورنہ بیوی فعلِ حرام میں مبتلا ہوکر گناہ گار ہوگی ، نیز جماع کی صورت میں اعتکاف فاسد ہوجائے گا ،...
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: صورت میں امام صاحب نے جتنی نمازیں ایسے پڑھائیں کہ ایک رُکن ، مثلاً قیام ، رُکوع یاسُجود میں کم از کم تین بار کھجانا پایا گیا تھا ، وہ ساری نمازیں ن...
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
سوال: لوگوں سے سنا ہے کہ میت کی تدفین کے بعد واپس لوٹتے ہوئے 40 قدم چلنے پر میت کے لیے دعا کرنی چاہیے کہ چالیس قدم واپسی پر قبرمیں نکیرین سوالاتِ قبر کے لیے آ چکے ہوتے ہیں، لہذا اُس وقت میت کے لیے دعا کرنے سے میت کو جوابات میں آسانی رہتی ہے۔ اِس کی کیا اصل ہے؟ نیز اگر کوئی شخص جل یا ڈوب کر مر جائے اور اُس کی تدفین کی صورت نہ ہو، تو اُس کے لیے چالیس قدم پر دعا مانگنے کا کیا طریقہ ہو گا؟یعنی پوچھنے کامقصدیہ ہے کہ جوڈوب گیایااسے درندےکھاگئے، تواسے تودفنایانہیں گیا، تو کیااس کے پاس فرشتے نہیں آتے؟ کیونکہ وہاں توچالیس قدم چلنے کاکوئی وجودنہیں ہوتا۔
سورۃ الفاتحہ سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لینے سے نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: منفرد نمازی فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے سے پہلے بھولے سے سورۃ الاخلاص کی دو آیات پڑھ لے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے سورۃ الفاتحہ تو پڑھی نہیں اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: صورتوں میں گنجائش ہے اور ابن یونس نے فرمایا:نکاح کے وقت اور دخول کے وقت کھانا کھلانا مستحب ہے اور شوافع میں سے ماوردی نے صراحت کی کہ ولیمہ دخول کے بعد...
اپنی دوکان کے سامنے سے رقم ملی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میری شاپ پر ایک ہی کسٹمر آیا ،اس کے علاوہ کوئی نہیں آیا ، آنے کے بعد وہ دوسری دوکان پر چلا گیا، اسی دوران میں نے اپنی شاپ کے سامنے کچھ رقم گری ہوئی دیکھی جو میں نے اٹھا لی کہ شاید اسی کسٹمر کی گری ہوگی ، میں نے اس کسٹمر سے معلوم کیا، تو اس نے کہا کہ یہ رقم میری نہیں گری۔ اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہےجبکہ مجھے معلوم ہے کہ یہ رقم میرے علاوہ کسی اور شخص کی گری ہے؟