
کیا صاحب ترتیب مکروہ وقت میں بھی ترتیب کا لحاظ رکھے گا ؟
جواب: دن کی عصرہی درست ہوسکتی ہے ،جیساکہ قاضی خان کی شرح جامع صغیرکے حوالے سے ہم نے اسے پیچھے ذکرکیاہے ۔(بحرالرائق مع منحۃ الخالق،باب قضاء الفوائت،ج02،ص95،د...
سوال: میں یہاں یورپ میں رہتا ہوں، میں کچھ دن تک ایک جزیرے پر جانے والاہوں وہاں پر گرمیوں میں زیادہ ترکام بیلوں سے انگور اتارنے کا ہوتاہے،ہمارا کام صرف انگور اتارنے کا ہوتا ہےاور ہمیں یہ معلوم ہوتاہےکہ اس کے بعد گورے اس انگور کوشراب بنانے کےلیے بھی استعمال کرتےہیں ۔ہمارا یہ انگور اتارنے کا کام کرنا کیسا ہے؟ انگور اتارنے کےبعد گورے جو اس انگور سے شراب بناتےہیں اس سے ہماری اجرت پر فرق تو نہیں پڑےگا ۔گرمیوں میں اس جزیرے پر زیادہ تر یہی کام ہوتاہے۔
تردُّد کے ساتھ روزے کی نیت کرنے پر روزے کا حکم
سوال: ہندہ کو رات میں پیٹ میں شدید درد ہوا تو اس نے سحری میں اس طرح روزے کی نیت کی کہ اگر دن میں میرے پیٹ میں درد ہوا تو میرا روزہ نہیں ، ورنہ میرا روزہ ہے۔ اب ہوا یوں کہ فجر کی نماز کے بعد پھر اس کے پیٹ میں شدید درد ہوا جس کی وجہ سے مجبوراً اسے شربت پینا پڑا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں کیا ہندہ پر اس روزے کی قضا کے ساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہوگا ؟ رہنمائی فرمادیں۔
نابالغ سمجھدار بچہ بغیر ثواب کی نیت کے پانی میں ہاتھ ڈال دے، تو کیا وہ پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: دن پر اُس کا استعمال خود کار ثواب تھا اور استعمال کرنے والے نے اپنے بدن پر اُسی امر ثواب کی نیت سے استعمال کیا اور یوں اسقاط واجب تطہیر یا اقامت قربت ...
قرآن پاک یاد کرکے بھلا دینے کی کیا وعید ہے ؟
جواب: دن اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے پاس کوڑھی ہو کرآئے گا۔"(اَبوداود،کتاب الوتر،باب التشدید فیمن حفظ القرآن ثم نسیہ،ج02، ص107، حدیث:1474) فتاوی رضویہ میں ہے...
عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم
جواب: دن کے نوافل پڑھنے والاآہستہ آوازمیں پڑھے گا۔(الدرالمختارمع ردالمحتار،کتاب الصلاۃ،ج02،ص306-304،مطبوعہ کوئٹہ، ملتقطاً) بہارِ شریعت میں ہے:”فجر و م...
جواب: دن لازمی اور یقینی طورپر اللہ پاک کی طرف سے اس کی راہ میں خرچ کرنے کاثواب ملے گایعنی اس کایہ عمل ضائع نہیں ہوگا۔چنانچہ ا للہ پاک نے سورۃ البقرہ ،پ2،آی...
رمضان کا روزہ نہ رکھنے کا کفارہ کیا ہے ؟
جواب: دن کے روزے کی قضاء لازم ہو گی،اس میں کفارہ نہیں ہے ، لیکن اگر کسی نے جان بوجھ کر رمضان کا فرض روزہ توڑ دیا، تو توبہ اور روزے کی قضاء کے ساتھ ساتھ ا...
عورت کا بھول کرمسجد بیت سے نکل جانا
جواب: دن کے اعتکاف کی قضا لازم ہے ۔ بہا ر شریعت میں ہے ’’اعتکاف واجب میں معتکف کو مسجد سے بغیر عذر نکلنا حرام ہے، اگر نکلا تو اعتکاف جاتا رہا اگرچہ بھول...