
قربانی کا جانور خریدنے میں مالی تعاون کرنا
سوال: اگر کسی شخص پر قربانی واجب ہو اور وہ جانور لینے جائے تو جانور کی قیمت زیادہ ہو اور اس کے پاس رقم کم ہو، ایسی صورت میں کوئی دوسرا شخص اس جانور کو خریدنے میں اپنی طرف سے ثواب کی خاطر کچھ رقم ملا کر جانور خریدنے میں اس کی سپورٹ کردے ،اس کامقصد جانورمیں اپنی شرکت ثابت کرنانہ ہو اور پھرجس پر قربانی واجب ہو، وہی شخص اس جانور کی قربانی کرے ،تو کیا ایسی صورت میں اس جانور کی قربانی ہوجائے گی جبکہ اس جانور کی خریداری میں دوسرے شخص نے اپنی رقم ملا کر قربانی کرنے والے کی سپورٹ کی ہو ،کیا دوسرے کے رقم ملانے سے قربانی پر کوئی فرق پڑے گا؟
احرام کی نیت کرلی مگر تلبیہ کہنا بھول گیا تو۔۔۔؟
جواب: لینے سےاس پر لازم آنے والا عمرہ ادا ہو گیا اگرچہ اس نے خاص اس واجب ہونے والے عمرہ کی نیت نہ کی ہو کہ اصل مقصد اس خطہ مبارکہ کی تعظیم ہےجو کسی بھی قسم...
احرام کی حالت میں خوشبودار حجراسود کو بوسہ دینا کیسا
جواب: لینے وغیرہ سے خوشبو چھوٹ کربدن یا اِحرام پر لگ جائے ، تو اگر زیادہ لگے یعنی لوگ دیکھ کرکہیں کہ یہ بہت سی خوشبو لگ گئی ہے ، اگرچہ تھوڑے سے حصّے میں لگ...
روزے کی حالت میں بیوی کے پاس جانا
جواب: لینے میں اگر معاذ اللہ جماع میں پڑنے یا انزال ہوجانے کا خدشہ ہو تو یہ افعال مکروہ و ممنوع ہیں ، اگر یہ اندیشہ نہیں تو مکروہ نہیں ۔ مباشرت فاح...
میت کے پاؤں اور چہرہ چومنے کا حکم
جواب: لینے میں کوئی حرج نہیں،جبکہ ممنوع شرعی کام سے بچ کر ایساکیاجائے۔(مراقی الفلاح شرح نور الایضاح،ص 215، المكتبة العصرية) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ و...
وضو کرنے کے بعد سر کے بال منڈوا لئے تو وضو و مسح کاحکم
جواب: لینے کے بعد ان کی جگہ پر دوبارہ مسح نہیں کیا جائے گا کیونکہ بال کٹوانا حدث طاری ہونے(وضوٹوٹنے) کا سبب نہیں ہے۔(مراقی الفلاح شرح نور الایضاح ،جلد01،صفح...
صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟
جواب: لینے کا اختیار تھا، دودھ دیتی دیکھ کر اس کے عوض مینڈھا کردیا، اس سال گابھن خیال کرکے بھی مینڈھا کیا ، کچھ حرج نہ ہوا ۔“ (فتاوٰی رضویہ، ج 20، ص 370، رض...
غیر عالم کا قرآن پاک کے ترجمہ یا تفسیر سے خود مسئلے نکالنا
جواب: لینے سے یا احادیث کا ترجمہ اردو زبان میں پڑھ لینے سے عام مسلمان احکام کی روح اور مسائل کی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتے۔ خلفائے راشدین کے زمانہ مسعودو مبارک...
مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟
جواب: لینے کی وجہ سے،اور اس کا شروع والا فعل صحت پر جاری ہوگا ۔ اس کی شرط (سفر شروع کرنے کے)پائے جانے کی وجہ سے، اسی وجہ سے اگر عذر کی وجہ سے نماز نہ پڑھ سک...