
گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم
جواب: نا اور اس کی جگہ پرانی سستی بیٹری دفتر میں جمع کروانا جائز نہیں ہے کہ یہ دھوکے اور جھوٹ کے ساتھ گورنمنٹ کا مال حاصل کرکے اس کو مسجد میں دینا ہے کہ جو...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اسمگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ یعنی دوسرے ملک سے چاندی سونایا گھڑی اور کپڑا وغیرہ لاکر بیچناشرع کے نزدیک کیسا ہے جب کہ ملکی قانون کےاعتبار سے جرم ہے؟ مطلب اس صورت میں جرم ہے جب چُھپا کرلایا جائے اور جو ٹیکس بنتا ہے وہ نہ دیا جائے ایسا دو طرح سے ہوتا ہے ایک تو رسمی راستوں کے بجائے کشتیوں یا خفیہ راستوں کے ذریعے کیا جاتا ہے دوسرا یہ کہ سی پورٹ یا ائیر پورٹ کے ذریعے ہی سامان آتا ہے لیکن اندر کے لوگوں سے کھانچے ہوتے ہیں جس کی بنا پر رشوت وغیرہ دے کر ٹیکس بچا لیا جاتا ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
سوال: بچی کا نام "حائقہ" رکھنا کیسا؟
”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا“ کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے اپنے دوست بکر سے کہا:”یہ چیز تمہیں نہیں مل سکتی۔“ بکر نے جواب دیا:”اللہ چاہے گا تو مل جائے گی۔“ زید نے کہا:”ہر کام اللہ کی مرضی سے نہیں ہوتا، کچھ کاموں میں بندوں کا بھی اختیار ہوتا ہے۔“ سوال یہ پوچھنا ہے کہ بکر کا یہ جواب کیسا ہے؟
گانا سننے والے میں نفاق کیسے پیدا ہوتا ہے؟
سوال: گانا سننے سے نفاق پیدا ہوتا ہے۔ اس حدیث کا مطلب بیان کردیجئے؟
سوال: کیا محمد نافع نام رکھ سکتے ہیں؟
نابالغ بچے کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مُفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر نابالغ چھوٹے بچے دکانوں سے کھانے پینے کی چیزیں خریدتے ہیں تو کیا نابالغ بچوں کا یہ چیزیں خریدنا درست ہے؟
میت پر رونے والوں سے میت کو عذاب ہونے کی وضاحت
جواب: نانچہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے ارشاد فرمایا: ”إن الميت ليعذب ببكاء الحي“ ترجمہ: زندہ کے رونے کی وجہ سے میت کوعذاب دیا جاتا ہے۔(صحیح مسلم، ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنا فرض حج ادا کر لیا ہے ،اب وہ نفل حج کرنا چاہتاہے،توکیانفلی حج کرنا افضل ہے یاکسی حاجت مند کی حاجت روائی کرناافضل ہے؟