سرچ کریں

Displaying 1201 to 1210 out of 4398 results

1201

تنگی وقت کے سبب غسل نہ کرسکے،وضوکرسکے توکیاحکم ہے؟

سوال: کسی پر غسل فرض ہو لیکن نماز کا وقت اتنا کم بچا ہو کہ غسل کرے گا ، تو نماز قضا ہو جائے گی ، لیکن وضو کر کے وقت میں نماز پڑھ سکتا ہے ، تو اس صورت میں وہ وضو کر کے نماز پڑھے یا تیمم کرے ؟

1201
1202

حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟

جواب: امام اعظم ابو حنیفہ رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ اِس حدیث سے استدلال کرتے ہوئے فوراً حج کی ادائیگی کو لازم قرار دیتے ہیں، لہٰذا اگر حج کرنے سے پہ...

1202
1203

قرض معاف کر دیا، تو اس کی زکوۃ ادا کرنی ہوگی ؟

جواب: امام قاضی خان علیہ الرحمۃ نے اپنے فتاوی میں اس کی صراحت کی ہے۔لیکن محیط میں مدیون کو معسر یعنی تنگدست کے ساتھ مقید کیا ہے،البتہ اگر مدیون غنی ہو، تو ا...

1203
1204

مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھنے کا حکم

سوال: کیا مصلے (جائے نماز) کو کھلا رکھ سکتے ہیں؟

1204
1205

نمازمیں خلاف ترتیب تلاوت کرنا

سوال: نماز کی پہلی رکعت میں سورہ ماعون پڑھی،پھر دوسری رکعت میں بھول کر سورہ قریش پڑھ لی،تو سجدہ سہو واجب ہو گایا سجدہ سہو کے بغیر بھی نماز درست ہوگی ؟

1205
1206

انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق

جواب: امام احمد ،احادیث رجال من اصحاب النبی ،ج38، ص273، مؤسسۃ الرسالۃ) اس کے موقوف ہونے سے متعلق علامہ ابن حجر عسقلانی علیہ الرحمۃ اطراف المسند المعتلی...

1206
1207

عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: آج کل عورتوں میں کیپری ٹراؤزر کا رواج ہے، تو تشہد میں بیٹھتے وقت جب پاؤں دائیں طرف نکالتی ہیں، اس وقت گٹے نظر آتے ہیں، ان کو چھپانے کے لئے اگر موزے پہن لئے جائیں، تو کیا ستر عورت ہو جائیگا؟ اور نماز کے علاوہ میں ایسے ٹراؤزر پہننے کا کیا حکم ہے؟

1207
1208

آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم

جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”اﷲ عزوجل مسلمانوں کو شیطان کے فریب سے بچائے، آمین! اس اجمال کی تفصیل مجمل یہ ہے ...

1208
1209

اپنے لیے بیماری کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: امام عبد الوھاب شعرانی علیہ الرحمۃفرماتے ہیں :” و قد كان الامام الشافعی مبتلی بمرض البواسیر فکانت تنضح علیہ دما لیلا و نھارا حتی کان یجلس للحدیث وا...

1209
1210

وتر پڑھنے کے بعد عشاء کے فرضوں کا فاسد ہونا معلوم ہوا تو حکم

سوال: بہار شریعت میں لکھا ہے کہ:" عشاء اور وتر کی نماز میں ترتیب فرض ہے ،تو اگر کسی نے پہلے وتر کی نمازپڑھ لی اور پھر عشاء کے فرض پڑھے ،تو اس کے وتر ہوں گے ہی نہیں ۔" اس پرسوال یہ تھا کہ گزشتہ دنوں ہمارے یہاں عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھائی گئی ،بعد میں سب کو شک ہوا کہ جماعت چار رکعت نہیں بلکہ تین رکعت ادا ہوئی ہے،تو یہ بات وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہوئی ،پہلے شک کرتے تھے ،لیکن توجہ نہیں گئی ،جب امام سے پوچھا گیا کہ حضور نماز تین رکعت ہوئی یا چار رکعت ،تو کہتے ہیں کہ مجھے بھی اس بارے میں شک ہے۔تو اگر وتر پڑھنے کے بعد معلوم ہو کہ جماعت تین رکعت ہوئی ہے ،تو اب فرض کا اعادہ کرنا پڑے گا ،تو اب سوال یہ ہے کہ جو وتر پڑھ لیے تھے ،وہ ہوگئے یا دہرانے پڑیں گے ،حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔

1210