سرچ کریں

Displaying 1201 to 1210 out of 1245 results

1201

گندم کی پِسوائی کی اُجرت میں اسی سے آٹا دینا کیسا؟

جواب: ہمارے پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اس کے علاوہ بھی بہت سی باتوں سے ہمیں منع فرمایا ہے جن کے بارے میں باقاعدہ ابواب کتبِ حدیث میں موجود ہ...

1201
1202

پرچیزر(Purchaser)کو رشوت دینا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی دکان کا ملازم ہمارے پاس کوئی چیز خریدنے آئے اورہم ہر مرتبہ اسے بیس تیس روپے خرچے کے طور پر دے دیں تاکہ وہ آئندہ ہم سے ہی خریدے تو ایسا کرنا کیسا؟

1202
1203

شرکت پر کام کرنے کا جائز طریقہ!

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرا بڑا بھائی موبائل کا کام شروع کر رہے ہیں۔ میری طرف سے چار لاکھ روپے ملائے جائیں گے اور میرے بھائی کی طرف سے چھے لاکھ۔کام ہم دونوں کریں گے اورنفع و نقصان مال کے حساب سے تقسیم کیا جائے گا۔کیا یہ شرکت درست ہے؟

1203
1204

مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم پچیس ہزار کا جانور خریدتے ہیں اور کسی کو پالنے کے لئے دے دیتے ہیں، جب وہ جانور بڑا ہوجاتا ہے تو اس کو بیچ کر آدھے پیسے پالنے والا لے لیتا ہے اورآدھے پیسے خرید کر دینے والا۔ کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟

1204
1205

یہ کہنا کہ فلاں شخص یا اس کا پاؤں بھاری ہے

جواب: ہم کی بناپرکسی کی دل آزاری نہ کریں۔ تاہم! بعض اوقات کچھ لوگوں کی نظر لگ جاتی ہے، جس سے نقصان ہونے کا احتمال ہوتا ہے، اس لیے ہر مسلمان کو یہ چاہیے کہ ج...

1205
1206

فرنیچر پر کارٹون بنانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم بچوں کا فرنیچر بناتے ہیں تیار ہونے کے بعد کسٹمر بسا اوقات تصویر بنواتے ہیں اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ کیا یہ جائز ہے؟

1206
1207

مال بیچنے کے لیے سچی قسم کھانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ سچی قسم کھا کر مال بیچا جا سکتاہے؟بعض اوقات کسٹمر کہتا ہے کہ قسم کھاؤ کہ تم نے یہ چیز اتنے میں خریدی ہے توکیا ہم سچی قسم کھا سکتے ہیں؟

1207
1208

پریشانی کے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا

جواب: ہم یہ کلمات دوسروں کو نہ سکھاد یں؟ تو آپ نے فرمایا! کیوں نہیں، مناسب یہی ہے کہ جو ان کلمات کو سنے وہ دوسروں کو سکھا دے۔ (المعجم الکبیر للطبرانی، جلد...

1208
1209

شرکتِ عمل میں کیا برابر کا وقت دینا ضروری ہے؟

سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری(محلہ یوسف آباد، وہاڑی)

1209
1210

نیک اور بد اعمال کس کے حکم سے رونما ہوتے ہیں

جواب: ہم نے ہر چیز ایک اندازہ سے پیدا فرمائی۔ (سورۃ القمر: 49) پس ایمان و کفر، نیکی و برائی، سب کچھ اللہ تعالی کی قضا و قدرت اور اس کے ارادے و مشیت سے ہے، ل...

1210