
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: نادوکے ہٹنے سے آسان ہے، پھر اگر(مقتدی) مسئلہ جانتاہو، توجب کوئی دوسرا ملاچاہتاہے،توخودہی پیچھے ہٹنا چاہئے، خواہ امام خود ہی آگے بڑھ جائے، ورنہ اس آنے ...
ایک پیر سے بیعت کے باوجود کسی اور کی بیعت کرنا؟
جواب: علی بن وفا رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرمایا کرتے تھے کہ جس طرح کائنات کے دو خدا نہیں،کسی شخص کے دو دِل نہیں اور عورت کے بیک وقت دو شوہر نہیں ہ...
حافظ کو چلتا پھرتا قرآن کہنا کیسا؟
جواب: علی شیر خدا رضی اللہ عنہ نے اپنے متعلق فرمایا :”انا مصحف ناطق “ یعنی میں بولتا قرآن ہوں ۔لیکن فی زمانہ چونکہ جہالت کی کثرت ہے لہٰذا اس طرح کی بات کہن...
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1367ھ/1947ء) سے مسجد میں موجود بگلے کے گھونسلوں کے متعلق سوال ہوا، تو آپ نے جوابالکھا:بگلے کی بیٹ ...
جواب: علی قاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1014ھ/1605ء) لکھتے ہیں:’’وهولحصول بركة المكان وينبغي أن يراعى فيه أيضا فضيلة الزمان ليكون نو...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت
جواب: نادر نہ ہو ،کو خریدنے کے بعد خود یا اپنے وکیل کے ذریعے قبضہ کرنے سے پہلے بیچنا بھی جائز نہیں ہوتا ۔ حدیث مبارکہ میں ہے ، حضرت حکیم بن حزام رضی الل...
کیا دعا کا صلہ نسلوں سے بھی ملتا ہے؟
جواب: علیہ السلام سے کوئی خطا بھی سرزد نہ ہوئی۔۔۔قریب قیامت آپ نکاح کریں گے، اولاد ہوگی، ان کو بھی یہ دعا پہنچے گی اور آپ کی تمام اولاد نیک و صالح ہوگی۔“ ...
کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟
جواب: علیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں: ”نمازِ جنازہ ہر وقت مشروع ہے یہاں ...
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: نادرست نہیں ،کمیشن اس لیے نہیں کہ ڈاکٹر جو دوائی لکھ کر دے رہا ہے وہ تو اس کا کام ہے اور وہ علاج کی رقم بھی وُصول کرتا ہے ،کمپنی کے لیے اس نے جُداگا...
حضرت ایوب علیہ السلام کے بارے میں لوگ کوڑھ وغیرہ کی بیماری کا بتاتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
سوال: حضرت ایوب علیہ السلام کی بیماری کے بارے میں لوگ مختلف باتیں کرتے ہیں،کچھ کہتے ہیں کوڑھ کی بیماری تھی، کچھ دوسری بیماریاں بتاتے ہیں،اس کی کیا حقیقت ہے؟