
نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر نماز میں چھینک آجائے تو نمازی کو چاہیے کہ وہ نماز سے فارغ ہونے کے بعد حمد کہے۔ البتہ اگر کسی نمازی نے نماز ہی میں حمد کہہ...
جس شخص کو قطرے آتے ہوں اسکا امامت کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید میں امامت کی تمام شرائط پائی جاتی ہیں، مگر اسے پیشاب کے بعد کچھ دیر کے لیے ایک دو قطرے آتے ہیں اس کے بعد اسے قطرے نہیں آتے۔ تو کیا اس صورت میں زید شرعی معذور ہوگا؟ کیا وہ لوگوں کی امامت کروا سکتاہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: علی رضا(via،میل)
پچھلے سال کی قربانی میں جانور خرید کر زندہ صدقہ کرے یا پھر ذبح کرکے اس کا گوشت صدقہ کرے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صاحبِ نصاب اور مقیم شخص نے قربانی نہیں کی جبکہ اس نے قربانی کے لیے کوئی جانور بھی نہیں خریدا تھا۔ اب ایام قربانی گزرجانے کے بعد اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا وہ صاحبِ نصاب جانور خرید کر صدقہ کر دے یا اسے ذبح کر کے اس کا گوشت کو صدقہ کر دے؟ کس طرح سے وہ برئی الذمہ ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: توصیف
قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں اپنے فلاں دوست سے بات نہیں کروں گا۔ اب زید اس سے بات کرنے لگ گیا ہے، اس صورت میں زید کو کیا کرنا ہوگا؟؟رہنمائی فرمادیں۔
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ محلے دار جامع مسجد کو چندہ دیتے ہیں جو مسجد کی تعمیر ودیگر اخراجات ، مثلا ً بجلی ، گیس کے بل وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کیا امام مسجد ، مؤذن صاحب کو وظیفہ بھی اسی مسجد کے چندے سے ادا کر سکتے ہیں ؟
کیا سوتیلے سسر سے بھی عورت کا پردہ ہوگا ؟؟
جواب: مسئلہ واضح ہے اورحکم ظاہر۔“(فتاوٰیرضویہ،ج11،ص312،رضافاؤنڈیشن، لاہور) عورت کا نامحرموں سے پردہ کرنا واجب ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”جو محرم ...
روزے کی اصلِ نیت ہی میں شک ہو، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مسئلہ ہےکہ اس نے یوں نیت کی کہ اگر اسے کل دعوت پر بلایا گیا تو اس کا روزہ نہیں ،اگر دعوت پرنہ بلایا گیاتو روزہ دارہے،تواس نیت سے بھی وہ روزہ دار نہیں...
جواب: مسئلہ کی یہ ہے کہ نابالغ پر اگرچہ عبادات واجب نہیں ،مگر جب وہ عبادت کرتا ہے ،تو اسے عبادت کا ثواب ملتا ہےاور شریعتِ مطہرہ کااصول ہے کہ ہر شخص (چاہے ب...
کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟
جواب: مسئلہ ضرور ذہن نشین رہے کہ اگر سونے کے ساتھ ساتھ کسی شخص کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ اور قرض سے زائد دیگر اموالِ زکوٰۃ (چاندی، کرنسی، مالِ تجارت) میں...