سرچ کریں

Displaying 1221 to 1230 out of 3248 results

1221

کیا کتے کو کھانا دینے سے نیک اعمال ضائع ہوتے ہیں ؟

جواب: ثواب ملے گا،حدیث شریف میں ہے کہ ایک آدمی نے پیاسے کتے کو پانی پلا یا تو اس کی بخشش کردی گئی ۔ البتہ یہ واضح رہےکہ شوقیہ طور پر کتا پالنا، جائز نہیں۔ ...

1221
1222

مشعال فاطمہ کا مطلب اور مشعال فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: ثواب اور برکت دونوں نصیب ہوں گے۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ:اپنے اچھوں کے ناموں پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، ...

1222
1223

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟

1223
1224

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

جواب: شرعی عذرنہ پایا جائے تب تک شوہراس کو گھرسےنکلنے سے منع کرسکتا ہے ۔اس میں چاہے شوہرسفرپرہو یا نہ ہو ،دونوں صورتوں میں ہی شوہرکو منع کا اختیارہے۔اس کی ا...

1224
1225

کیا لڑکی کا باپ مہر معاف کرسکتا ہے؟ اور کیا لڑکی مرتے وقت مہر معاف کرسکتی ہے ؟

سوال: مجھے حق مہر سے متعلق دو سوالات کا حل مطلوب ہے: (1)عاقلہ بالغہ لڑکی کا نکاح اس کے گھر والوں کی رضامندی سے ہواورلڑکی کا والدلڑکے کوحق مہرمعاف کردے ۔شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ (2)ہمارے ہاں بعض مقامات پر ایسا ہوتا ہے کہ جب عورت کا انتقال ہونے لگتا ہےیا وہ مرض الموت میں ہواور اس کا شوہر حیات ہو تواس حالت میں عورت کے ورثاء اس سے حق مہر معاف کرواتے ہیں اور عورت معاف کردیتی ہےاور بعض جگہ عورت کے ورثاء ڈیمانڈ نہیں کرتے بلکہ عورت رسم ورواج کو دیکھتے ہوئے از خودمہر معاف کردیتی ہے۔اس معاف کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

1225
1226

ذوالحجہ کے ابتدائی نو دنوں کے روزوں کا حکم

جواب: ثواب حاصل ہوتا ہے اور ترک کرنے سے بندہ گنہگاریا اساءت کا مرتکب نہیں ہوتا۔لہذاجب ان روزوں کا حکم بھی نفل روزوں والا ہی تھا تواس وجہ سے کتبِ احادیث ...

1226
1227

کھڑے ہو کر کھانا کھانے کا حکم

جواب: ثواب سے محروم رہے گالیکن گناہگار نہیں ہو گا۔آپ کی سخت ممانعت سے مراد حرام وغیرہ ہے تو ایسی ممانعت نہیں ہے بلکہ شارحین نے احادیث کی ممانعت کو کراہت ت...

1227
1228

سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟

جواب: شرعی طور پر جائز ہے ۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ ” أن النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھی عن بیع الکالئ بالکالئ“ترجمہ: نبی ا...

1228
1229

نبی کریم کا نام مبارک سن کر انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟

جواب: ثواب ہےاور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم کی محبت کی علامت ہے، بلکہ حدیث پاک کے مطابق تو ایسا کرنے والے کے لیے شفاعت مصطف...

1229
1230

خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟

جواب: شرعی ضرورت کے پہننا کفر ہے،کیونکہ اس میں کفّار کے ساتھ مشابہت اختیار کرنا پایا جاتا ہے ، جیسے ہندوؤں کا زنّار باندھنا یا ہندو پنڈتوں کا خاص مذہبی لبا...

1230