
حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟
جواب: سنت ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
کان سے نکلنے والے پانی سے وضو کا حکم
جواب: سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” جو سائل چیز بدن سے بوجہ علت خارج ہو، ناقض وضو ہے مثلا آنکھیں دکھتی ہیں یا جسے ڈھلکے کا عارضہ ہو ...
جواب: صلاۃ،باب الاذان،ج 1،ص 398،دار الفکر،بیروت)...
قبر میں میت کے ساتھ تبرکات رکھنا کیسا ؟
جواب: سنت ہے ۔“(مرأۃ المناجیح، ج 02 ،ص461،نعیمی کتب خانہ، گجرات) امام ابو عمر یوسف بن عبدالبر کتاب" الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب" میں فرماتے ہیں حضرت امیر...
ماہ محرم میں گھر کی صفائی کرنا کیسا ؟
جواب: سنت جماعت عشرہ ۱۰محرم الحرام کونہ تودن بھرروٹی پکاتے ہیں اور نہ جھاڑو دیتے ہیں کہتے ہیں کہ بعد دفن تعزیہ روٹی پکائی جائے گی۔ (۲) ان دس دن میں کپڑے...
قرآن پاک میں کئی آیات پر سجدہ لکھا ہوتا ہے اس کا کیا مطلب ہے ؟
جواب: سنت، اور کھڑے ہو کر سجدہ میں جانا اور سجدہ کے بعد کھڑا ہونا یہ دونوں قیام مستحب ہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہ...
نکاح میں گواہ ضروری ہیں یا نہیں ؟
جواب: سنت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ)لکھتے ہیں :”نکاح کے لیے دومردوں یا ایک مرد دو عورتیں گواہ ہونالازم ہے،صرف ایک مر...
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
جواب: سنت ہو گا، لیکن اگر کسی نے دوبارہ کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے سے پہلے ہی غسل کا تیسرا فرض پورا کر لیا یعنی تمام ظاہر بدن پر پانی بہا لیا اور اسی ...
قرض پر مشروط نفع کی پیشکش قبول کرنا کیسا ؟
جواب: سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ لکھتے ہیں :” اگر قرض دینے میں یہ شرط ہوئی تھی ، تو بے شک سود و حرامِ قطعی و گناہِ کبیرہ ہے ۔ ایسا قرض دینے والا ملع...
جواب: سنتوں سے پہلے پڑھ لیں لیکن اس کی وجہ سے جماعت میں خلل نہ پڑے،اگربیچ میں جماعت قائم ہوجائےتوجماعت میں شریک ہوجائیں اورباقی تعدادبعد میں پوری کریں۔ ...