
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر کے لیے سورج واپس آنے کا واقعہ
سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مشہور معجزات میں سے ایک معجزہ یہ ہے کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی،تو رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کےلیے سورج واپس لوٹا دیا۔جس وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی تھی، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گود میں سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے۔سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی قضا ہوئی تھی، یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا کر لی تھی؟
نقش نعلین پاک کی کیا فضیلت ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ (1)حضورﷺکے نعلین پاک کا نقش لگانے کی کیا فضیلت و فائدہ ہے؟ (2) نقش نعلین پاک کو زمین پر رکھنا کیسا ؟ (3)اگر کوئی شخص کہے کہ یہ نقش نعلین مبارک جو لوگوں میں مشہور ہے اصل نہیں ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعلین مبارک اور قسم کا تھا اس لئے وہ نعلین مبارک نہ لگانے دے تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد ثعبان(کینٹ لاہور)
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔
دل آزاری کے بدلے دل آزاری کر سکتے ہیں؟
جواب: علیہ فرماتے ہیں:”حدود و تعزیر و قصاص جس کا اختیار غیر سلطان کو نہیں۔“(فتاوی رضویہ، جلد14،صفحہ 169،رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) تھپڑ ،مکا وغیرہ مارنے میں ک...
فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: علی رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے:’’ جاء رجل الى النبی صلى الله عليه وسلم، فقال : انی اغتسلت من الجنابة وصليت الفجر، ثم اصبحت فرايت قدر موضع الظفر ...
سیدہ منیفہ فاطمہ نام رکھنے کا حکم
جواب: علیہ وسلم کی لخت جگر کا بابرکت نام رکھنا ہے،لہذا منیفہ فاطمہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ! سید یا سیدہ، ہمارے عرف میں حضرت فاطمہ زہرا رضی ا...
سوال: کہا جاتا ہے کہ الف سے نام نہیں رکھنا چاہیے کہ اثرات اچھے نہیں ہوتے کیا یہ حقیقت ہے؟
سوال: ام نور فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
ابو ذر اور ابان نام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: علیہ وآلہ وسلم حضرت جندب رضی اللہ عنہ كی كنيت ہے۔ اور" ابان" کئی صحابہ کرام علیہم الرضوان کا نام تھالہذا ان میں سے جو نام چاہیں رکھ لیں اور بہتر ...
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: علیہ وسلم : الذھَب بالذھب والفِضۃ بالفضۃ والبُر بالبر والشعیر بالشعیر والتَّمْر بالتمر والمِلح بالملح مثَلا بِمَثَلٍ یداً بیدٍ ، فمن زاد اَوِ استَزاد ...