
پروفائل پر فحش تصویر لگانے کا حکم
سوال: لڑکی کا وٹس ایپ اور فیس بک پروفائل پر فحش تصویر لگانا کیسا ؟ مثلاً کسی عورت کی ایسی تصویر ، جس میں بال کھلے ہوں ،سینے کا کچھ حصہ ظاہر ہورہا ہو،اور فٹنگ والی شرٹ پہن رکھی ہو ،مگر پروفائل لگاتے وقت آنکھیں چھپادی جائیں اور بقیہ چہرہ شو ہورہا ہو ۔
عورت کے لیے سونے کے تار سے بنا لباس پہننے کا حکم
سوال: کیا جس کپڑے پر سونے کے تار کا کام ہوا ہو، وہ کپڑا عورت کے لئے پہننا جائز ہے یا نہیں؟
حیض ونفاس والی تھوڑے پانی میں ہاتھ ڈالے تو مستعمل نہیں ہوتا
جواب: عورت اگر اپنا بے دھلا ہاتھ تھوڑے پانی میں ڈال دے تو وہ پانی مستعمل نہیں ہوتا ، اس کی وجہ فقہائے کرام نے یہی بیان کی کہ حیض والی عورت اس وقت حدث والی...
بلا عذرِ شرعی عورتوں کی طرف سے رمی کرنا
سوال: ہمارے جاننے والے پچھلے سال حج پہ گئے تھے،اسلامی بہنوں نے پہلے دن تو خود رمی کی ،لیکن 11 اور 12 کی رمی بلاعذر شرعی ان کی طرف سے مردوں نے کی ،پوچھنا یہ تھا کہ عورت کی طرف سے مرد حضرات رمی کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو مذکورہ صورت میں دم دینا ہوگا؟ اگر ہاں تو ایک دم کافی ہے یا دو دم دینے ہوں گے؟
حالتِ حیض میں حج کا احرام باندھنے اورحج کے افعال ادا کرنے کا حکم
سوال: عورت حیض کی حالت میں احرام کیسے باندھے اور ارکان حج کیسے ادا کرے؟
شوہرنے مرنے سے پہلے عدت نہ کرنے کی وصیت کی ہو توکیا حکم ہے؟
جواب: عورت پر لازم ہے کہ وہ شوہر کے فوت ہونے کی صورت میں اگرحاملہ نہیں تو چار ماہ دس دن عدت وفات گزارے اوراگرحاملہ ہے توجب تک بچہ پیدانہ ہوجائے اس وقت...
اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
سوال: ایک شخص کے بیٹے نے کسی دوسری عورت کادودھ پیااوراس عورت کادودھ ایک لڑکی نے بھی پیاہے توکیایہ شخص اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتا ہے؟
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: عورت اپنے شوہر کو غسل دے سکتی ہے۔۔۔ اور نکاح موت کے بعد عدت پوری ہونے تک باقی رہتا ہے،بخلاف اس صورت کے کہ جب عورت فوت ہوجائے،تو مرد اسے غسل نہیں دے سک...
جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم
جواب: عورت کو ماں باپ کے یہاں سے جو جہیز ملتا ہے اس کی مالک عورت ہی ہے، اس میں دو طرح کی چیزیں ہوتی ہیں ایک حاجت کی جیسے خانہ داری کے سامان، پہننے کے کپڑے، ...
عورت کا سایہ پڑنے سے بیمار ہونے کا اعتقاد رکھنا
سوال: ہمارے گاؤں کی کئی عورتیں یہ کہتی ہیں کہ اگر کسی عورت کو کوئی مخصوص بیماری ہو اور وہ نہا کرگیلے بالوں کے ساتھ نکلے اور اس کا سایہ کسی جانور یا انسانوں پر پڑ جائے، تو وہ بھی بیماری میں مبتلا ہو سکتا ہے، تو ایسا اعتقاد کیسا ہے؟