
پیسے اور دکان دے کر عقد مضاربت کی شرعی حیثیت
سوال: ایک شخص دوسرے شخص کے ساتھ اس طرح کام کرنا چاہتا ہے کہ دوکان بھی میری ہوگی اور پیسے بھی میں دوں گا ،تم میری دکان میں کریانہ کا کام کرو۔ جو شخص دکان دے رہا ہے وہ اس دکان کا کوئی معاوضہ (Compensation) نہیں لے گا۔ دکان دینےکی غرض (Purpose)یہ ہے کہ دوسری دکان کرایہ وغیرہ پرنہ لینی پڑے اور راس المال (Capital) کی بچت ہوسکے۔نفع کے متعلق اس طرح طے کرناہے کہ جو بھی نفع ہوگا اس کے تین حصے کریں گے، دو حصے کام کرنے والے کےہوں گے، اور ایک تہائی (One-third) مال اور دوکان کا مالک رکھے گا ۔ کیا یہ طریقہ اختیار کرتے ہوئے کاروبار کیا جا سکتا ہے؟کیا مال کے ساتھ دکان لینا اور پھر کام کرنے والے کا نفع زیادہ رکھنا جائز ہے؟
چار نوافل کی پہلی دو رکعتوں میں بھولے سے واجب ترک ہوا تو سجدۂ سہو کا حکم
جواب: ہوگی، لہذا جب قعدہ اخیر ہ ہی رکن اور نماز کا آخر ہے اور سجدہ سہو نماز کے آخرمیں ادا کیا جا تا ہے نہ کہ نماز کے بیچ میں تو نفل یا سنت غیر موکدہ میں...
نصاب پر سال پورا ہونے سے کچھ ماہ پہلے چار تولہ سونا خریدا اس کی زکوۃ کا حکم
سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور ہر سال شعبان میں زکوۃ نکالتا ہوں، تقریباً پانچ ماہ پہلے میں نے چار تولے سونا بھی خریدا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ ابھی شعبان میں جب میں زکوۃ ادا کروں گا تو کیا اس سونے کی زکوۃ بھی نکالنی ہوگی یا اس کی زکوۃ اگلے سال نکلے گی؟
پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا - دارالافتاء
جواب: ہوگی بلکہ حکم یہ ہوگا کہ آپ روزہ رکھیں اور روزے کے دوران ہرگز کوئی ایسا مشقت والا کام نہ کریں جس کے سبب پیاس کی شدت میں اضافہ ہو اور روزہ پو...
جڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنا
سوال: کیا دو جُڑواں بچیوں کے عقیقہ میں ایک بکری دونوں کی طرف سے ذبح کرسکتے ہیں،یا پھر ہر بچی کے عقیقے کیلئے الگ الگ ایک بکری ذبح کرنا ہوگی؟
نمازی کے پیچھے جاندار کی تصویر والا اسکول بیگ ہو،تو نماز کا حکم؟
سوال: کسی کمرے میں ایسا سکول بیگ موجود ہو جس پر جاندار کی تصویر بنی ہوئی ہو یا انسانوں کی شکل والے کارٹون بنے ہوئے ہوں اس صورت میں اس کمرے میں پڑھی جانے والی نماز مکروہ تحریمی ہوگی جبکہ ایسا بیگ نمازی کے پیچھے ہو ؟
عورت کا سوراخ والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا
جواب: ہوگی: •اگر کسی عضو کا چوتھائی حصہ کھلا ہوا ہے تو اس میں نما زنہیں ہوگی۔ • یونہی اگر کسی ایک عضو کا چوتھائی حصہ تو نہیں کھلا ہوا مگر جگہ جگہ سو...
سنتیں اور نوافل پڑھتے ہوئے حیض آجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: سنت مؤکدہ ، سنتِ غير مؤکدہ اور نوافل ، ان تینوں نمازوں کی ادائیگی کے دوران اگر حیض آ جائے ،تو ان کی قضا کسی طرح ہوگی؟
طواف قدوم کا حکم اور حیض کی وجہ سے یہ طواف نہ کیا تو کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا حج قران اور حج افراد کرنے والے کیلئے طواف قدوم کرنا ضروری ہے؟ اگر کوئی عورت حج افراد کی نیت سے مکہ مکرمہ جائے اور شرعی عذر(یعنی حیض ) کی وجہ سے طواف قدوم نہ کر سکے اور حج کیلئے روانہ ہوجائے تو کیا وہ گنہگار ہوگی؟اور کیا طواف قدوم نہ کرنے کے سبب اس پر کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟