
جس پر زکوٰۃ لازم نہ ہو، کیا وہ زکوٰۃ لے سکتا ہے؟
سوال: کیا ہر وہ بندہ جس پر زکوۃ لازم نہ ہو، وہ زکوة لے سکتا ہے؟
اجیر کا ملازمت کے اوقات میں کسی اور کا کام کرنا
سوال: زید ایک ایسی کمپنی میں ملازمت کرتا ہے جو کمپنی ملازمین سے جگہ جگہ الیکٹرانک آئٹم کی سروس کرواتی ہے۔ زید کمپنی کے ذریعے ایک جگہ سروس کرنے گیا، تو وہیں کسی دوسرے شخص نے سروس کے لئے کہا، تو اس نے علیحدہ طور پر سروس کرکے پیسے کما لئے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کمپنی کے وقت میں زید نے جو علیحدہ طور پرپیسے کمائے،کیا وہ جائز ہیں یا نہیں؟
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
جواب: لازم ہوگیا۔ (۲) پھر دوسرا معاہدہ کریں کہ گاہک کہے آپ مجھے ڈیڑھ لاکھ دینے کے بجائے ڈیڑھ لاکھ کا خالص سونا دے دیں۔اور لیبارٹری والے ڈیڑھ لاکھ کے ب...
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لازم ہوگی۔ نماز میں ادا یا قضا کی نیت ضروری نہیں ،قضانماز ادا کی نیت سے اور ادا قضا کی نیت سے بھی درست ہوجائے گی،جیسا کہ الاشباه والنظائر مىں ہ...
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: لازم ہے۔ جس کاطریقہ یہ ہے کہ : ایسے مریض کو پیٹھ کے بل اس طرح لٹا یا جائے کہ اس کے سر کے نیچے تکیہ رکھ دیں تاکہ اس کا چہرہ قبلہ رو ہو جائے اور اس ...
واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟
جواب: لازم ہے کہ وہ اچھی طرح دیکھ لے اور اپنے غلبہ ظن کے مطابق عمل کرے۔(رد المحتار، باب مسح الخفین، جلد1، صفحہ 264، دار الفکر، بیروت) امام اہلسنت سیدی ...
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
جواب: لازم آتا، کیونکہ مختلف راستوں، گلیوں سے گزرتے ہوئے قدم قدم پر سمتِ قبلہ کا خیال رکھنا بسا اوقات انتہائی مشکل ہو جاتا ، تو ضرور ت کے پیشِ نظر ممانعت ...
ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ
جواب: لازم ہے، ہاں اگر اس کا اثر بدقّت جائے تو اثر دور کرنے کی ضرورت نہیں ۔‘‘ (بہار شریعت ،جلد1،حصہ2،صفحہ397، مکتبۃ المدینہ،کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...
اپنے گھر کی بیٹری مسجد کی بجلی سے چارج کرنا
جواب: لازم ہے کہ وہ اُس شخص کو مسجد کی بجلی استعمال کرنے سے روکیں،اگر قدرت کے باوجود مسجد کی کمیٹی والے یا علاقے کے اثر و رسوخ رکھنے والے افراد اس شخص ...
جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں
سوال: ایک سرکاری محکمے میں ملازمت کرتا ہوں اور ملازمت میں ایک جگہ پر چند سال رہنے کے بعد ہماری دوسری جگہ پوسٹ ہو جاتی ہے،مگر میں جہاں بھی رہتا ہوں ، میرے اہل و عیال بھی ساتھ ہوتے ہیں اور رہائش وغیرہ کی تمام سہولیات میسر ہوتی ہیں ، تو سوال یہ ہے کہ وہ جگہ جہاں میں نے اہل و عیال کے ساتھ چند سال رہنا ہو، وہ میرے لیے وطنِ اصلی قرار پائے گی یا نہیں اور نمازوں کے متعلق کیا احکام ہوں گے ؟ اکثر جس جگہ پوسٹ ہوتی ہے وہ میرے آبائی علاقے سے 92 کلومیڑ کی مسافت سے زیادہ ہوتی ہے ۔