
عصر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے ؟
جواب: حصہ میں نمازاداکی جائے۔لہذاپوچھی گئی صورت میں کویت میں نماز عصرکاحنفی وقت جب سے شروع ہوتاہے،اس وقت کی ابتداء سےلیکرمکروہ وقت شروع ہونے سےپہلے تک کاجوو...
ظہرکی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا
جواب: حصہ 4،ص 665،مکتبۃ المدینہ،کراچی) بہار شریعت میں ہے” ظہر یا جمعہ کے پہلے کی سنت فوت ہوگئی اور فرض پڑھ ليے تو اگر وقت باقی ہے بعد فرض کے پڑھے اور اف...
غسل کرتے ہوئے کان اور ناف کے اندر پانی ڈال کر دھونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: حصہ دھلنے سے رہ گیا، تو غسل ادا نہیں ہو گا البتہ کان کے سوراخ کے اندر پانی ڈال کر دھونا یا انگلی ڈال کر دھونا ضروری نہیں بلکہ سوراخ کا منہ اور باقی ظا...
کپاس کی فصل میں لکڑیوں پر بھی عشر ہوگا یا نہیں ؟
جواب: حصہ لازم ہے اور اگر آلات مثلا: ڈول یا فی زمانہ ٹیوب ویل کے ذریعے پانی حاصل کرکے زمین کی آبپاشی کی تو نصف عشر یعنی کل پیداوار کا بیسواں حصہ واجب ہوگ...
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوجائے تو بیوی شوہر کی میراث پائے گی؟
جواب: حصہ نہیں دیاجاتا،یہ حکمِ الٰہی کی صریح خلاف ورزی اور ناجائز و حرام ہے اور اس سے بچنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ ...
سوال: بولی والی کمیٹی کا شرعی حکم کیا ہے؟ہمارے ہاں اس کا طریقہ یہ ہے کہ کمیٹی میں شامل ہونے والے افراد ہر ماہ ایک جگہ جمع ہوکر کمیٹی ہولڈر کو رقم جمع کرواتے ہیں،پھر اسی جگہ بولی لگتی ہے،جو ممبر سب سے کم بولی لگاتا ہے،اسے اتنی کمیٹی دے کر بقیہ رقم دیگر ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے،مثلاً 10 لاکھ کی کمیٹی ہے اور 9لاکھ بولی لگی،تو 9لاکھ بولی لگانے والے کو دے کر 1لاکھ ممبران میں تقسیم کر دیا جاتا ہے، لیکن کمیٹی لینے والے کو ہر ماہ کمیٹی جمع کروا کر 10لاکھ پورے کرنے ہوتے ہیں،یعنی رقم وہ کم لیتا ہے،لیکن ادائیگی زیادہ کرتا ہے۔البتہ کمیٹی ہولڈر اور آخر میں لینے والے دونوں کو بغیر بولی کے پوری کمیٹی ملتی ہے، ہاں ان کو بھی بقیہ ممبران کی کمیٹی سے اضافی رقم ملتی رہتی ہے۔بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہر ممبر اپنی مرضی سے کم بولی لگا کر بقیہ رقم چھوڑتا ہے،لہذا بقیہ ممبران کیلئے وہ رقم جائز ہے۔براہِ کرم رہنمائی فرمائیں کہ ایسی کمیٹی شروع کرنا کیسا ،اگر کسی نے کر لی ہو اور اضافی رقم بھی لے چکا ہو،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟