
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: غیرہ بلا کراہت جائز ہوگا، اس روایت کو مشائخ نے مستحسن قرار دیا اور اس پر فتوی دیا۔ جہاں تک سوال میں ذکر کردہ اشکال( جس طرح حرام جانوروں مثلاً:کتا،...
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
سوال: ہم نے یہ سُن رکھا تھا کہ جب مسلمان میت کے لیے اس كے گھر والے یا دوسرےلوگ دُعا و استغفار،صدقہ و خیرات اور قراءتِ قرآن وغیرہ کی صورت میں ایصال ثواب کرتے ہیں ،تو اس کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس نے اس کے لیے یہ ایصال ِثواب کیا ہے،جبکہ ایک شخص کا کہنا ہے کہ ایصالِ ثواب تو درست ہے، لیکن اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں ہے کہ میت کو بھی علم ہوجاتا ہے، پوچھنا یہ ہے کہ یہ بات درست ہے یا نہیں؟اور اگر ہے، تو کہاں سے ثابت ہے ؟برائے کرم تشفی بخش جواب عطا فرمائیں۔
سوال: فرض،واجب، سنت مؤکدہ، غیر مؤکدہ، مکروہ تحریمی، مکروہِ تنزیہی، مستحب، مباح، حرام قطعی،ان تمام کی تعریفات آسان اورسہل اندازمیں بیان فرمادیں اورعلم فقہ کاموضوع بھی آسان انداز میں بیان کریں۔
غیر صحابی کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا کیسا ؟
سوال: کیا "رضی اللہ عنہ" غیر صحابی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟
علیہ السلام کا مطلب اور حضرت علی و امام حسین کے نام کے ساتھ لکھنا؟
جواب: غیر نبی کے ساتھ علیہ السلام لگانے کی ممانعت منقول ہے ، مزید اسے اس مثال سے بھی سمجھا جا سکتا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے شک عزت وبزرگی وا...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: غیرہا،لہٰذا یہ فضائل و برکات تو ہر اس مسلمان کو حاصل ہوں گے جو اس نماز کی ادائیگی کرے، اگرچہ وہ بعد نمازِ فجر کسی جائز دنیاوی کلام یا کام میں ہی کی...
نفلی طواف شروع کیا، تو پورا کرنا لازم ہے؟ پورا نہیں کیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: غیر عذر،بہر صورت اُس پر کفارہ لازم ہوگا،جس کی تفصیل یہ ہے کہ طواف قدوم کی طرح اگر نفلی طواف شروع کر کے ،اُس کے اکثر یعنی چار یا اس سے زائد پھیرے(چکر...
نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو سجدۂ تلاوت واجب ہوگا یا نہیں؟
سوال: نمازی نے غیر نمازی سے آیتِ سجدہ سنی ،تو کیا نمازی پر سجدہ تلاوت واجب ہے ؟ اور یہ سجدہ نماز میں ہی کرنا ہوگا یا نماز مکمل کرنے کے بعد کرنا ہو گا ؟
غیر مسلم پر قرآنی سورت پڑھ کر دم کرنا
سوال: کیا کسی غیر مسلم پر کوئی سورت پڑھ کر دم کر سکتے ہیں؟
کیا ایصال ثواب کے لیے نفلی طواف کر سکتے ہیں اور اس میں ایک چکر کافی ہے ؟
سوال: کیا مرحوم والدین کی طرف سے ایصالِ ثواب کے طور پر نفلی طواف کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو کیا سات چکر پورے کرنے ہوں گے یا صرف ایک چکر ہی سے طواف ادا ہو جائے گا؟ نوٹ:والدین کی طرف سے اس کی کوئی وصیت وغیرہ نہیں تھی۔